تاریخی فلم فوٹیج

بالٹی اور بیساریبیا سے یہودیوں کی جلاوطنی

رومانیہ کی حکومت نازی جرمنی کی اتحادی تھی مگر عام طور پر اس نے رومانیہ کے یہودیوں کو جرمن مقبوضہ علاقے میں جلاوطن نہیں کیا۔ اس کے بجائے رومانیہ نے منظم طریقے سے بیساریبیا اور شمالی بوکووینا کے یہودیوں کو بڑے پیمانے پر رومانیہ کے مقبوضہ یوکرین کے علاقوں میں جلا وطن کردیا۔ یہاں بالٹی کے بیساریبیا شہر سے یہودیوں کو جلا وطن کرنے کے دوران جمع کیا گیا۔ مئی، 1942ء کے اواخر تک رومانیہ کی سکیورٹی فورسز نے اس علاقے میں موجودہ بیشتر یہودیوں کو ہلاک کر دیا تھا یا جلاوطن کردیا تھا۔ پورے بیساریبیا میں صرف 200 یہودی باقی رہ گئے تھے۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • Bundesarchiv Filmarchiv
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.