تاریخی فلم فوٹیج

کراکاؤ یہودی بستی میں داخل ہونا

جرمن فوج نے پولینڈ کے شہر کراکاؤ پر ستمبر سن 1939 میں قبضہ کیا۔ مارچ 1941 میں جرمنی نے کراکاؤ میں ایک یہودی بستی قائم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اس فوٹیج میں پولش یہودیوں کو زبردستی کراکاؤ یہودی بستی میں بھیجا جا رہا ہے۔ اُن کیلئے ضروری ہے کہ وہ بازو پر مخصوص پٹی باندھیں تاکہ اُنہیں شہر کے دیگر افراد سے الگ کیا جا سکے۔ 1941 کے آخر تک 18،000 کے لگ بھگ یہودی کراکاؤ کی یہودی بستی میں قید تھے۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Center for Jewish Film

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.