ایوا جسٹن تھرڈ ریخ یعنی تیسری مملکت کے روما (خانہ بدوشوں) کے ماہر ڈاکٹر رابرٹ ریٹر کی اسسٹنٹ تھیں۔ اُنہوں نے روما کی نسلی خصوصیات پر اپنے تحقیقی مقالے کے ایک حصے کے طور پر ان روما بچوں کا مطالعہ کیا۔ یہ بچے ملفنجن جرمنی میں کیتھولک بچوں کے مرکز سینٹ جوزفز پفلیج میں مقیم رہے۔ جسٹن نے یہ فلم بننے کے کچھ ہی عرصے بعد اپنا تحقیقی مطالعہ مکمل کر لیا۔ بعد اذاں ان بچوں کو آش وٹز برکیناؤ میں جلا وطن کر دیا گیا جہاں ان میں سے اکثر کو ہلاک کر دیا گیا۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.