آرٹیکل پر واپس جائیں

Warsaw ghetto uprising, 1943 [LCID: waz54063]
تفصیلات
نقشے

وارسا گھیٹو میں بغاوت، 1943

وارسا شہر پولینڈ کا دارالحکومت ہے۔ دوسری عالمی جنگ سے قبل وارسا پولینڈ میں یہودی زندگی اور ثقافت کا مرکز تھا۔ جنگ سے قبل کی وارسا کی یہودی آبادی 350,000 تھی جو شہر کی کل آبادی کا 30 فیصد تھی۔ وارسا میں یہودی برادری پولینڈ اور یورپ دونوں میں سب سے بڑی تھی، اور دنیا بھر میں یہ نیویارک کے بعد دوسری سب سے بڑی یہودی برادری تھی۔ جرمنوں نے 29 ستمبر، 1939 کو وارسا پر قبضہ کر لیا۔ اکتوبر 1940 میں جرمنوں نے وارسا میں گھیٹو قائم کرنے کا حکم دیا۔ تمامتر یہودی رہائشیوں کو مخصوص علاقوں میں جانے پر مجبور کر دیا گیا جو نومبر 1940 میں بقیہ شہر سے الگ کر کے سیل کر دیا گیا۔ گھیٹو کے گرد ایک دیوار بنائی گئی جو 10 فٹ اونچی تھی، جس کے اوپر خاردار تاریں لگا دی گئی تھیں اور اس پر سخت پہریداری کی گئی تاکہ گھیٹو اور وارسا کے بقیہ علاقے کے درمیان آمدورفت کو روکا جا سکے۔


  • US Holocaust Memorial Museum

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.