ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں مضامین کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ نازیوں کا اقتدار میں آنا، ہولوکاسٹ کیسے اور کیوں ہوا، نازی کیمپوں اور یہودی بستیوں میں زندگی، اور جنگ کے بعد کے عدالتی کیسز جیسے موضوعات کے بارے میں مزید جانیں۔
دی پروٹوکولز آف دی زائن ایک یہودی مخالف کتاب ہے جو یہودیوں سے نفرت کو فروغ دینے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ یہ پہلی بار 1903 میں شائع ہوئی تھی۔ پروٹوکولز میں مبینہ عالمی یہودی طاقت کے بارے میں سازشی نظریات شامل ہیں۔ یہ جدید دور کی سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر یہودی مخالف اشاعت ہے۔
دا پروٹولولز آف دی ایلڈرز آف زائن جدید دور کی سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر یہودی مخالف اشاعت ہے۔ ذیل میں اس کی اشاعت اور تقسیم سے متعلق منتخب تاریخوں کی فہرست ہے۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.