ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں مضامین کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ نازیوں کا اقتدار میں آنا، ہولوکاسٹ کیسے اور کیوں ہوا، نازی کیمپوں اور یہودی بستیوں میں زندگی، اور جنگ کے بعد کے عدالتی کیسز جیسے موضوعات کے بارے میں مزید جانیں۔
1933 اور 1945 کے درمیان کئی ہزار لوگوں نے تشدد اور عدم تشدد کے ذرائع استعمال کرتے ہوئے نازیوں کے خلاف مزاحمت کی۔ نازیوں کے ابتدائی مخالفوں میں کمیونسٹ، سوشلسٹ اور ٹریڈ یونینوں کے راہنما شامل تھے۔ اگرچہ بڑے دھارے کے چرچ سے متعلقہ دینی رہمناؤں نے نازی نظام سے تعاون کیا یا پھر اس کی…
1933 اور 1945 کے درمیان جرمنی اور جرمن مقبوضہ علاقوں دونوں میں بھی مختلف قسم کے گروپوں نے نازی حکومت کے خلاف مزاحمت کی۔ نازیوں کے ابتدائی مخالفین میں سوشلٹ اور تجارتی یونین قائدین کی جماعتیں شریک تھیں۔ جولائی 1944 میں جرمن سیاستدانوں اور فوجی لیڈروں کے ایک چھوٹے سے گروپ نے ایڈولف ہٹلر کو…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.