<p>يہودی قیدیوں کی ایک سواری  برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔ چکوسلواکیا، 1942</p>

مضمون

ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں مضامین کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ نازیوں کا اقتدار میں آنا، ہولوکاسٹ کیسے اور کیوں ہوا، نازی کیمپوں اور یہودی بستیوں میں زندگی، اور جنگ کے بعد کے عدالتی کیسز جیسے موضوعات کے بارے میں مزید جانیں۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "مضمون" کیلئے 1-8 کے 9 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں | اگلا >>

  • قائد بنانا

    مضمون

    کتنے لوگ دل سے اسے [ہٹلر کو] اپنا مددگارن، نجات دہندہ اور ناقابل برداشت دکھ سے نکالنے والا سمجھتے ہیں۔— لوئس سولمیٹز، ہیمبرگ کے اسکول ٹیچر، 1932۔ عوام میں کسی کرشماتی لیڈر کی گہری خواہش نے پروپیگنڈا کے استعمال کیلئے زرخیز زمین تیار کی۔ سیاسی عدم استحکام کے ویمر دور کے دوران عوام…

    قائد بنانا
  • قابل اعتبار تاریخی ذرائع کی شناخت کیسے کی جائے

    مضمون

    ایک متجسس قاری یا طالب علم مشکوک یا مکمل طور پر بے بنیاد بیانات اور دعووں کے مقابلے میں "اچھی تاریخ" کا تعین کیسے کر سکتا ہے؟ ذمہ دار تاریخی تفتیش کی خصوصیات، طریقہ کار، اور طرز عمل کیا ہوتا ہے؟

    قابل اعتبار تاریخی ذرائع کی شناخت کیسے کی جائے
  • قتل کے مراکز میں

    مضمون

    جلاوطنی کی ٹرینوں کے قتل کے مراکز میں پہنچنے کے بعد محافظوں نے جلاوطن ہونے والوں کو نکال کر قطار میں کھڑا ہونے کو کہا۔ پھر انہیں ایک انتخابی عمل سے گذارا گیا۔ مردوں کو عورتوں اور بچوں سے الگ کردیا گيا۔ ایک نازی جو عام طور پر ایک ایس ایس کا ڈاکٹر ہوتا تھا، جلدی سے ہر شخص کو دیکھ کر…

    قتل کے مراکز میں
  • قتل گاہوں کی طرف جلاوطنی

    مضمون

    1941 میں نازی قیادت نے "حتمی حل" کے اطلاق کے طور پر یورپی یہودیوں کے منظم قتل پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔ کنسنٹریشن کیمپوں کے برعکس، جو بنیادی طور پر نظر بندی اور مزدوری کے مراکز تھے، قتل گاہیں (جن کو عموما "قلع قمع کے کیمپس" یا "موت کے کیمپس" کہا جاتا تھا) وہ مقامات تھے جہاں پر "حتمی حل"…

    قتل گاہوں کی طرف جلاوطنی
  • قتل کے مراکز کی بغاوتیں

    مضمون

    وارسا کی یہودی بستی کی بغاوت کے دیکھا دیکھی دوسری یہودی بستیوں اور قتل کے مراکز میں بغاوتیں شروع ہوگئيں۔ مزاحمت کرنے والوں کو معلوم تھا کہ وہ برتر جرمن قوتوں کے خلاف جیت نہيں سکتے تھے۔ اس کے باوجود بھی انہوں نے لڑنے کا فیصلہ کیا۔ مئی 1943 میں ٹریبلنکا جلاوطن ہونے والے یہودیوں کی آخری…

    قتل کے مراکز کی بغاوتیں
  • قتل گاہيں (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    نازیوں نے فعال اجتماعی قتل کیلئے قتل گاہیں قائم کی تھیں۔ حراستی کیمپوں کے برعکس جو بنیادی طور پر نظر بندی اور جبری مزدوری کے مراکز تھے، قتل گاہیں (جن کو "خاتمے کے کیمپ" یا "موت کے کیمپ" بھی کہا جاتا تھا) صرف "موت کی فیکٹریاں" تھیں۔ جرمن ایس ایس اور پولیس نے قتل کے مراکز میں بھی زہریلی گیس…

  • قتل گاہیں : ایک جائزہ

    مضمون

    نازیوں نے وسیع پیمانے پر لوگوں کو مؤثر طریقے سے ہلاک کرنے کیلئے قتل گاہیں قائم کیں۔ عقوبتی کیمپوں کے برعکس جو بنیادی طور پر حراست اور مشقت کے مراکز کے طور پر استعمال کئے جاتے تھے، قتل گاہیں حقیقتاً "موت کی فیکٹریاں" تھیں۔ اِنہیں بعض اوقات "خاتمے کے کیمپ" یا "موت کے کیمپوں" کے نام سے بھی…

    قتل گاہیں : ایک جائزہ
  • قوم کو تیار کرنا

    مضمون

    جرمن حکومت بحران میں1919 سے 1932 تک جرمنی میں اتحادی حکومتوں کا ایک سلسہ جاری جاری رہا۔ یہ جرمن تاریخ کا وہ دور تھا جس میں اس کا نام ویمر ریپبلک تھا۔ اس وقفے کے دوران کوئی بھی واحد سیاسی پارٹی پارلیمانی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی۔ اقتصادی پالیسیوں پرعدم اتفاق اور بائیں اور دائیں…

    قوم کو تیار کرنا

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.