<p>يہودی قیدیوں کی ایک سواری  برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔ چکوسلواکیا، 1942</p>

مصنوعات

ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں آرٹیفیکٹس کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ ہر آبجیکٹ تاریخ کے بارے میں ایک کہانی بتاتا ہے اور اس دور کے دوران کے انسانی تجربے کو بیان کرتا ہے۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "مصنوعات" کیلئے 1-3 کے 3 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں | اگلا >>

  • ماؤتھ ہاؤسن میں لگا ہوا گرینائٹ پتھر

    مصنوعات

    اس تصویر میں اُن 190 گرینائٹ بلاکوں میں سے چند نظر آ رہے ہیں جو آسٹریا میں ماؤتھ ہاؤسن پبلک میموریل نے امریکہ کے ہالوکاسٹ میموریل میوزیم کو عطیہ کئے تھے۔ نازیوں نے 1938 میں ایک پتھر کی کان کے قریب ماؤتھ ہاؤسن حراستی کیمپ قائم کیا تھا۔ قیدیوں کو یہ گرینائٹ پتھر اُٹھا کر 180 سیڑھیاں اوپر…

    ماؤتھ ہاؤسن میں لگا ہوا گرینائٹ پتھر
  • مجڈانک گیس چیمبر کے دروازے کی ڈھلائی

    مصنوعات

    پولینڈ کے شہر لوبلن کے قریب مجڈانک قتل گاہ میں گیس چیمبر کے اس دروازے کی ڈھلائی ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ہالوکاسٹ میموریل میوزیم نے کروائی تھی۔ مجڈانک حراستی کیمپ، جبری مشقت کے کیمپ اور قتل گاہ کے طور پر کام کرتا تحا۔ مجڈانک میں ہر گیس چیمر ایک دھاتی دروازہ کیساتھ منسلک تھا جس کو…

    مجڈانک گیس چیمبر کے دروازے کی ڈھلائی
  • موت کے مارچ میں مرنے والے کے پاسمذہبی مقالے پائے گئے

    مصنوعات

    ایک کشیدہ شدہ بیگ میں ایک جوڑا ٹیفلن۔ ٹیفلن مذھبی چیزیں ہوتی ہیں جنہیں مذہبی یہودی ہفتے کے دنوں میں صبح کی نماز کے دوران پہنتے ہیں۔ یہسیٹ موت کے مارچ میں مرنے والے ایک شخص کے پاس پایا گیا، جسے ریگنزبرگ، جرمنی کے پاس دفنایا گيا تھا۔

    موت کے مارچ میں مرنے والے کے پاسمذہبی مقالے پائے گئے

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.