ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں آرٹیفیکٹس کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ ہر آبجیکٹ تاریخ کے بارے میں ایک کہانی بتاتا ہے اور اس دور کے دوران کے انسانی تجربے کو بیان کرتا ہے۔
"سن شائن" (سابق "لوری فیکس") نامی اس کشتی کو دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈینش پناہ گزینوں کو جرمنی کے مقبوضہ ڈنمارک سے غیرجانبدار سیوڈن لے جانے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔
عدالتی کمرے کا فلور پلان۔ یہ فلور پلان نیورمبرگ، 1945 میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کےکتابچے میں شائع ہوا۔
نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا پہلا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں پیش کیا گیا ہے۔ اس صفحہ میں شامل ہیں: ہرمن گورنگ، روڈولف ہیس، جوواچم وون ربن ٹروپ اور ایلفریڈ روزن برگ، ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی…
نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا چوتھا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شائع ہوا۔ اس صفحہ میں شامل ہیں: ہجلمار شاخٹ، کارل ڈونٹز، بالڈور وان شیراک، فرٹز سوکل، اور البرٹ سپیر۔ ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی مختصر …
نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا پانچواں صفحہ۔ یہ مندرجات آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شائع ہوا۔ اس صفحے پے مختصر سوانح عمری کی معلومات کے ساتھ : البرٹ سپیر، فرینز وون پیپن، الفریڈ جوڈل، کونسٹنٹائن وون نیورتھ، آرٹر…
ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے کا سرورق جو نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں تقسیم کیا گیا۔
نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا تیسرا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شامل کیا گیا ہے۔ اس صفحے پر شامل ہیں: جولیئس اسٹرائیکر، ولھیم کیٹل، والٹر فنک، اور ہجلمار شاخٹ. ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی مختصر معلومات…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.