ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں آرٹیفیکٹس کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ ہر آبجیکٹ تاریخ کے بارے میں ایک کہانی بتاتا ہے اور اس دور کے دوران کے انسانی تجربے کو بیان کرتا ہے۔
وارسا کی یہودی بستی کے مورخ ایمانوئل رنجلبلم نے خفیہ "Oneg Shabbat" یہودی بستی کے آرکائیوز کو ذخیرہ کرنے اور محفوظ کرنے کے لیے دودھ کے ڈبوں میں سے ایک کو استعمال کیا۔ یہ دودھ کا ڈبہ، جس کی شناخت نمبر 2 کے طور پر کی گئی ہے، یکم دسمبر 1950 کو وارسا میں 58 ناؤلیپکی اسٹریٹ سے دریافت کیا گیا تھا۔
دھات کے ان دس ڈبوں میں سے ایک جس میں رنجلبلم Oneg Shabbat آرکائیوز کے کچھ حصے چھپائے گئے تھے اور وارسا کی یہودی بستی میں دفن کردیے گئے تھے۔ یہ ڈبے فی الحال وارسا میں جیویش ہسٹوریکل انسٹی ٹیوٹ کے پاس ہیں۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.