ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں آرٹیفیکٹس کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ ہر آبجیکٹ تاریخ کے بارے میں ایک کہانی بتاتا ہے اور اس دور کے دوران کے انسانی تجربے کو بیان کرتا ہے۔
جرمن حراستی کیمپوں میں قیدیوں کی نشاندہی کے لئے استعمال ہونے والی علامات کا چارٹ۔ ڈخاؤ، جرمنی، مورخہ 1938-1942.
یہودیوں کی امداد کے لئے کونسل (کوڈ نام ’’زگوٹا‘‘) نے اس بڑے، ڈھکن والے لکڑی کے چیسٹ کو نازی حکام سے نقلی شناختی دستاویزات چھپانے کے لئے استعمال کیا۔ زگوٹا جرمنی کے زیر قبضہ پولینڈ میں پولِش لوگوں اور یہودیوں کی زیر زمین خفیہ نجات دہندہ تنظیم تھی اور دسمبر 1942 سے جنوری 1945 تک کام…
فلاسین برگ حراستی کیمپ سے ملی ایک نیلی اور سلیٹی دھاری دار جیکٹ۔ جیکٹ کے بائيں طرف سامنے والے حصے پر لکھا حرف "پی" یہ اشارہ کرتا ہے کہ اسے پولینڈ سے تعلق رکھنے والے کسی غیر یہودی قیدی نے پہنا تھا۔ جرمن زبان میں "پول" کے لئے "پی" لکھا جاتا تھا۔ قیدی جولیان نوگا نے اپنی اس جیکٹ کو…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.