جغرافیائی اور موضوعاتی نقشوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں جو ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے پہلے، دوران اور بعد کے اہم مقامات کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ نقشے کیمپوں، یہودی بستیوں، اور بڑے پیمانے پر قتل و غارت، اور مختلف جغرافیائی نقل و حرکت، جیسے فوجی آپریشن، جلاوطنی، یا یلغار کے مقامات بھی دکھاتے ہیں۔
سن 1942 میں جرمنی نے اکثر یورپ پر اپنا تسلط قائم کر لیا تھا۔ عظیم تر جرمنی اپنے پڑسی ممالک پر قبضے کے بعد وسیع ہو چکا تھا۔ آسٹریا اور لگزمبرگ پوری طرح سے جرمنی میں شامل ہو چکے تھے۔ عظیم تر جرمنی نے چیکوسلواکیا، پولنڈ، فرانس، بیلجیم، اور بالتیک ریاستوں کے علاقوں پر قبضہ کر لیا۔ جرمن…
جرمن مقبوضہ یورپ کے تمامتر علاقوں میں جرمنوں نے یہودیوں کی پکڑ دھکڑ شروع کر کے اُنہیں مقبوضہ پولینڈ میں قائم قتل کے مراکز میں جلاوطن کرنا شروع کر دیا۔ کچھ یہودی چھپ جانے کے باعث یا جرمنی کے زیر کنٹرول یورپ سے فرار ہو کر بچ جانے میں کامیاب ہو گئے۔ مقبوضہ یورپ سے فرار کے کچھ راستے مخالف…
جرمنی پہلی جنگ عظیم میں ہار گیا۔ 1919 میں معاہدہ ورسائی میں فاتح قوتوں (ریاستہائے متحدہ امریکہ، برطانیہ، فرانس اور دیگر اتحادی ممالک) نے شکست خوردہ جرمنی پر سزا کے طور پر علاقائی، فوجی اور اقتصادی پابندیاں عائد کردیں۔ مغرب میں جرمنی نے فرانس کو السیس لورین لوٹا دیا جو 40 برس سے زیادہ…
سن 1933 اور 1939 کے درمیان جرمنی میں یہودیوں کو گرفتار کرنے، انکا اقتصادی بائیکاٹ کرنے، شہریت اور شہری حقوق سے محروم کرنے، حراستی کیمپوں میں قید کرنے، تشدد کرنے اور منظم قتل کے پوگروم کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے ہوئے شیشوں کی رات") کا شکار بنایا گيا۔ یہودیوں نے نازیوں کے اس ظلم و ستم پر متعدد…
ایڈولف ہٹلر جب سن 1933 میں برسر اقتدار آیا تو اس وقت جرمنی ممکنہ طور پر یورپ کے طاقتور ترین ممالک میں سے ایک تھا۔ ہٹلر اس بات پر مصر تھا کہ وہ ورسیلیا معاہدہ کے علاقائی ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے باقی ماندہ فوج کو بدل دے گا۔ یہ ورسیلیا معاہدہ پہلی جنگ عظیم کے فوراً بعد ہوا تھا۔ ہٹلر…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.