جان ڈولی بوئیس 13 سال کی عمر میں 1931 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں جا بسے تھے۔ کالج سے گریجوئیشن کرنے کے بعد ڈولی بوئیس نے امریکی فوج کے 16 ویں بکتر بند ڈویژن میں شمولیت اختیار کی۔ جرمن زبان کی مہارت کی وجہ سے وہ ملٹری انٹیلی جنس میں شامل ہو گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے قریب وہ اس عہدہ و صلاحیت کے ساتھ یورپ میں واپس آئے۔ ڈولی بوئیس نے جنگی مجروں پر جنگ کے بعد کے مقدمات کی تیاری کے لیے سرکردہ نازیوں سمیت جرمن جنگی قیدیوں سے پوچھ گچھ کی۔ بعد میں اُنہیں اپنے پیدائشی ملک لگزمبرگ میں امریکی سفیر مقرر کیا گیا۔
آئٹم دیکھیںجان ڈولی بوئیس 13 سال کی عمر میں 1931 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں جا بسے۔ کالج سے گریجویشن کرنے کے بعد ڈولی بوئیس نے امریکی فوج کے 16 ویں بکتر بند ڈویژن میں شمولیت اختیار کی۔ جرمن زبان میں مہارت کی وجہ سے وہ ملٹری انٹیلی جنس میں شامل ہو گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے قریب وہ اس عہدہ و صلاحیت کے ساتھ یورپ میں واپس آئے۔ ڈولی بوئیس نے جنگ کے بعد کے مقدمات کی تیاری کیلئے سرکردہ نازیوں سمیت جرمن قیدیوں سے تفتیش کی۔ بعد میں اُنہیں اپنے پیدائشی ملک لگزمبرگ میں امریکی سفیر مقرر کیا گیا۔
آئٹم دیکھیںجان ڈولی بوئیس 13 سال کی عمر میں 1931 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں جا بسے۔ کالج سے گریجویشن کرنے کے بعد ڈولی بوئیس نے امریکی فوج کے 16 ویں بکتر بند ڈویژن میں شمولیت اختیار کی۔ جرمن زبان میں مہارت کی وجہ سے وہ ملٹری انٹیلی جنس میں شامل ہو گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے قریب وہ اس عہدہ و صلاحیت کے ساتھ یورپ میں واپس آ گئے۔ ڈولی بوئیس نے جنگ کے بعد کے مقدمات کی تیاری کے لیے سرکردہ نازیوں سمیت جنگ کے جرمن جنگی قیدیوں سے پوچھ گچھ کی۔ بعد میں اُنہیں اپنے پیدائشی ملک لگزمبرگ میں امریکی سفیر مقرر کیا گیا۔
آئٹم دیکھیںبینجمن رومانیہ میں ٹرانسلوانیہ کے کارپیتھین پہاڑوں کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ جب وہ ایک شیرخوار بچہ تھے اس وقت ان کا خاندان امریکہ منتقل ہوگیا۔ بینجمن ہارورڈ یونیورسٹی میں داخل ہوئے جہاں انہوں نے جرائم سے متعلق قانون کی تعلیم حاصل کی۔ بینجمن نے ہارورڈ یونیورسٹی کے لاء اسکول سے 1943 میں تعلیم مکمل کی۔ وہ امریکہ کی طیارہ شکن بٹالین میں شامل ہو گئے۔ یہ بٹالین مشرقی یورپ میں اتحادی فوجوں کے حملوں کی تیاری کی غرض سے تربیت حاصل کررہی تھی۔ یورپ میں دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر بینجمن کوامریکی فوج کی جنگی جرائم کی تفتیش سے متعلق شعبے میں منتقل کردیا گیا۔ ان کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ نازی جنگی مجرمین کے خلاف ثبوت اکھٹا کریں اور انہیں پکڑیں۔ بعد میں وہ نیورمبرگ سے متعلق کارروائی کیلئے آئن سیٹزگروپین کیس میں امریکہ کے چیف پراسیکیوٹر بن گئے۔

آئٹم دیکھیںبین رومانیا میں ٹرانسیلوانیا کے کارپیتھین پہاڑوں کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ جب وہ ایک شیرخوار بچہ تھے، اُن کا خاندان ریاستہائے متحدہ امریکہ منتقل ہو گیا۔ بنیامین ہارورڈ یونیورسٹی میں داخل ہوئے، جہاں اُنہوں نے فوجداری قانون کی تعلیم حاصل کی۔ بین نے 1943 میں ہارورڈ یونیورسٹی کے قانون کے اسکول سے گریجویشن کیا تھا۔ وہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے اینٹی ائیر کرافٹ توپخانہ بٹالین میں شامل ہوئے جو مشرقی یورپ میں حلیفی حملوں کے لئے تربیت حاصل کر رہی تھی۔ یورپ میں دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر بین کو امریکی فوج کے جنگی جرائم کے تفتیشی شعبے میں منتقل کر دیا گیا۔ اُنہیں نازی جنگی مجرموں کو گرفتار کرنے اور ان کے خلاف ثبوت اکٹھا کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی۔ بالآخر وہ نیورمبرگ میں جاری عدالتی کارروائی کے آئن سیٹزگروپن مقدمہ میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے چیف پراسیکیوٹر بن گئے۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.