ھینری نے یونیورسٹی آف برلن سے 1937 میں قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ بالٹی مور ہیبریو کانگریگیشن کے ربی نے اُنہیں اسپانسر کیا اور اُسی برس یعنی 1937 میں وہ امریکہ منتقل ہو گئے۔ 1945 میں آفس آف اسٹریٹیجک سروسز (او ایس ایس) نے اُنہیں نیورمبرگ جرمنی میں انٹرنیشنل ملٹری ٹرائبیونل کے لئے مقدمات سے قبل بیان تیار کرنے کی ذمہ داری سونپ دی۔ اُنہوں نے متعدد گواہوں اور مدعا علیہان سے پر جرح کی۔ جنگ کے بعد اُنہوں نے کئی سفارتی عہدوں پر فرائض انجام دئے۔
آئٹم دیکھیںجوزف لیپزگ میں یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1933 میں امریکہ ہجرت کر گئے۔ اُن کے والدین اور بھائی پہلے ہی جرمنی چھوڑ کر امریکہ آ چکے تھے۔ جوزف نے کولمبیا یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ وہ 1940 سے 1943 تک نیویارک میں ایک جرمن یہودی اخبار میں معاون ايڈیٹر رہے۔ اُنہوں نے 1944 میں برطانیہ میں موجود امریکی سفارت خانے میں بطور پروپیگنڈہ تجزیہ نگار کام کیا۔ وہ 1946 میں ترجمان کے طور پر جرمنی کے شہر نیورمبرگ گئے۔ اُنہوں نے بہت سے مواد اور ٹرانسکرپٹس کا تجزیہ کیا اور نیورمبرگ مقدموں کے لئے پوچھ گچھ کے بہت سے اقدامات میں شرکت کی۔

آئٹم دیکھیںجان ڈولی بوئیس 13 سال کی عمر میں 1931 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں جا بسے تھے۔ کالج سے گریجوئیشن کرنے کے بعد ڈولی بوئیس نے امریکی فوج کے 16 ویں بکتر بند ڈویژن میں شمولیت اختیار کی۔ جرمن زبان کی مہارت کی وجہ سے وہ ملٹری انٹیلی جنس میں شامل ہو گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے قریب وہ اس عہدہ و صلاحیت کے ساتھ یورپ میں واپس آئے۔ ڈولی بوئیس نے جنگی مجروں پر جنگ کے بعد کے مقدمات کی تیاری کے لیے سرکردہ نازیوں سمیت جرمن جنگی قیدیوں سے پوچھ گچھ کی۔ بعد میں اُنہیں اپنے پیدائشی ملک لگزمبرگ میں امریکی سفیر مقرر کیا گیا۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.