ذاتی تاریخ

فریما لاؤب گشتی قاتل یونٹس یعنی آئن سیٹز گروپن میں قتل عام کیلئے یہودیوں کی پکڑ دھکڑ کے بارے میں بتاتی ہیں

فریما کا خاندان ایک گھیٹو یعنی یہودی بستی میں مقیم تھا جبکہ اُن کے والد کو نازی مترجم کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ بعد میں وہ مارے گئے۔ فریما، اُن کی والدہ اور بہن یہ بہانہ کرتے ہوئے کہ وہ یہودی نہیں، جرمنوں کے ایک گشتی قاتل یونٹ کی قتل و غارت گری سے بچ نکلیں۔ بعد میں جب اُن کے یہودی ہونے کے بارے میں معلوم ہوا تو اُنہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔ اُن کی والدہ نے دوبارہ فرار ہونے کا منصوبہ تیار کیا۔ فریما کی والدہ اور بہن کو رومانیہ اسمگل کر دیا گیا۔ فریما خود کو محفوظ رکھنے کی کوشش کرتی رہیں یہانتک کہ اُن کی والدہ اُنہیں بھی رومانیہ اسمگل کرنے میں کامیاب ہو گئیں اور سب دوبارہ اکٹھے ہو گئے۔ یوں اُنہیں آزادی مل گئی۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum Collection
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.