ذاتی تاریخ

لیف ڈونڈے اپنے خاندان کی ڈنمارک سے سویڈن فرار کی صورت حال بتاتے ہیں

اپریل 1940 میں جرمنوں نے ڈنمارک پر قبضہ کر لیا مگر ڈينش حکومت کا وجود قائم رہا اور وہ اپنے ڈینش یہودیوں کی حمایت کرنے میں کامیاب رہی۔ اگست 1943 میں حکومت نے حرمنوں کے مطالبات سے انکار کرنے کے نتیجے میں استعفی دے دیا۔ اکتوبر کے آغاز میں جرمن پولیس نے یہودیوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔ لیف اور اس کے خاندان نے فرار ہونے کا فیصلہ کر لیا اور مچھلی پکڑنے والی کشتی کے ذریعہ غیر قانونی طور پر سویڈن کے محفوظ علاقے میں پہنچ گئے۔ سویڈن میں لیف نے اسکول جانا شروع کر دیا اور اس کے والدین نے کپڑوں کی فیکٹری میں کام کیا۔ جنگ ختم ہونے کے بعد وہ سب ڈنمارک واپس لوٹ گئے۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum Collection
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.