<p>نازی جرمنی کے نیم سرکاری اور شدید طور پر یہود مخالف اخبار دیئر شٹوئرمر نے اپنے اس 1934 کے شمارے میں دنیا پر حاوی ہونے سے متعلق یہودی پروگرام کے بارے میں خبردار کیا۔ اس مضمون کا عنوان تھا "دشمن کون ہے؟" اور اس میں یہودیوں پر سماجی نظام کو تباہ کرنے کے حوالے سے الزام عائد کیا گیا اور دعویٰ کیا گیا کہ یہودی جنگ چاہتے ہیں جبکہ باقی دنیا امن کی خواہاں ہے۔ دیئر شٹوئرمر، جولائی 1934 ۔</p>

ٹیگ

سام دشمنی

تمام مواد ٹیگ کیا گیا ہے سام دشمنی

Thank you for supporting our work

We would like to thank The Crown and Goodman Family and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.