<p>شمالی بویریا میں ایک قصبے کے باہر یہ سائن خبردار کر رہا ہے "ھرسبرک کا شہر۔ یہ ھرسبرک کا پیارا شہر، کرہ ارض پر یہ شاندار جگہ صرف جرمنوں کیلئے بنائی گئی تھی، یہودیوں کیلئے نہیں۔ لہذا یہودیوں کو یہاں آنے کی اجازت نہیں ہے۔" ھرسبرک، جرمنی، 4 مئی 1935 ۔</p>

ٹیگ

سام دشمنی

تمام مواد ٹیگ کیا گیا ہے سام دشمنی

Thank you for supporting our work

We would like to thank The Crown and Goodman Family and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.