تاریخی فلم فوٹیج

فرانسیسی مزاحمتی تحریک کے ارکان کے خلاف جرمن فوجی عدالت کا مقدمہ

فرانس نے 22 جون 1940 میں جرمنی کے ساتھ التواء جنگ کے معاہدے پر دستخط کئے جس کی رو سے جرمنی کے اس حق کو تسلیم کیا گیا کہ وہ فرانسیسی انتظامیہ کی نگرانی کر سکے۔ اس کے علاوہ جرمن فوجی حکام نے داخلی سلامتی کے معاملات پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا۔ اس فوٹیج میں ایک جرمن فوجی عدالت پیرس میں ان فرانسیسی شہریوں پر مقدمہ چلا رہی ہے جن پر فوجی قبضے کے خلاف مزاحمت کا الزام تھا۔ سخت فوجی قانون کے باوجود جرمن فرانس میں اپنی مخالفت کو دبا نہیں سکی تھی اور مزاحمت کی کارروائیاں جون 1944 میں فرانس پر اتحادیوں کے حملے کے دوران اپنے عروج کو پہنچ گئیں۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • Chronos Film
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.