<p>يہودی قیدیوں کی ایک سواری  برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔ چکوسلواکیا، 1942</p>

نقشے

جغرافیائی اور موضوعاتی نقشوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں جو ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے پہلے، دوران اور بعد کے اہم مقامات کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ نقشے کیمپوں، یہودی بستیوں، اور بڑے پیمانے پر قتل و غارت، اور مختلف جغرافیائی نقل و حرکت، جیسے فوجی آپریشن، جلاوطنی، یا یلغار کے مقامات بھی دکھاتے ہیں۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "نقشے" کیلئے 11-15 کے 15 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں | اگلا >>

  • بوڈاپیسٹ میں بچاؤ کی کوششیں، 1944-1945

    نقشے

    بوڈاپیسٹ میں سویڈن کے سفارت خانہ میں تعینات سویڈش سفارتکار راؤل والین برگ نے ہالوکاسٹ کے دوران بچاؤ کی وسیع تر اور کامیاب کوششوں میں سے ایک میں اہم کردار ادا کیا۔ اُنہوں نے امریکن وار ریفیوجی بورڈ (ڈبلیو آر بی) اور ورلڈ جیوئش کانگریس کے ساتھ ملکر ہنگری کے اُن ھزاروں یہودیوں کو آش…

    بوڈاپیسٹ میں بچاؤ کی کوششیں، 1944-1945
  • بوہیمیا اور موراویا 1942 ، یہاں تھیریسئن شٹٹ کی نشاندہی کی گئی ہے
  • بچاؤ

    متحرک نقشہ

    یورپ کے بیشتر لوگوں کے خوف یا بے حسی کے باوجود ایک بہادر اقلیت نے نازیوں کے مقبوضہ یورپ میں یہودیوں کی مدد کرنے کی خاطر اپنی جانیں خطرے میں ڈالیں۔ بچاؤ کے اقدامات کی کئی جہتیں تھیں۔ 1943 کے موسم خزاں میں ڈنمارک کی مزاحمتی تحریک نے ڈنمارک کے تقریباً تمام یہودیوں کو حفاظت کی غرض سے بحری…

    ٹیگ: بچاؤ
    بچاؤ
  • بڑے موت مارچ اور انخلاء، 1944-1945

    نقشے

    جنوری سن 1945 میں تیسری مملکت فوجی شکست کی طرف مائل ہوئی۔ جیسے ہی اتحادی فوجیں نازی کیمپوں کے قریب پہنچیں، ایس ایس نے حراستی کیمپوں کے رہنے والوں کا موت مارچ کرایا تاکہ حراستی کیمپ کے زیادہ سے زیادہ قیدیوں کو اتحادی فوجیوں کے ہاتھ نہ لگنے دیا جائے۔ "موت مارچ" کی اصطلاح غالباً حراستی…

    بڑے موت مارچ اور انخلاء، 1944-1945
  • بڑے نازی کیمپوں کی آزادی، 1944-1945

    نقشے

    جیسے ہی اتحادی فوجوں نے یورپ کے تمام علاقوں میں جرمنی پر سلسلہ وار حملے شروع کئے، اُنہیں راستے میں حراستی کیمپوں کے قیدی ملے جنہیں وہ آزاد کرتے گئے۔ اں میں سے بہت سے قیدی جرمنی کے اندرونی علاقوں کی جانب موت مارچوں سے بچ گئے تھے۔ سوویت فوجیں سب سے پہلے ایک بڑے نازی کیمپ میں پہنچیں جب…

    ٹیگ: کیمپ
    بڑے نازی کیمپوں کی آزادی، 1944-1945

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.