ذاتی تاریخ

جان کومسکی دوسری جنگ عظیم کے آغاز کے بعد کراکاؤ کے حالات بیان کرتے ہیں

جان ایک غیر یہودی پولش خاندان میں پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے آرٹ اکادمی سے گریجوئیشن مکمل کی۔ یکم ستمبر 1939 کو جب جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کیا تو اس وقت جان کومسکی میں تھے۔ کراکاؤ میں کھانے پینے کی اشیاء کی شدید قلت ہو گئی اور لوگ کسی قسم کے دستیاب کھانے کے لئے لمبی قطاروں میں کھڑے رہتے۔ جان نے جرمنوں کے خلاف ایک مزاحمتی گروپ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ 1940 کے آغاز تک جان اور اُن کے دو ساتیھوں نے محسوس کیا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے تو انہوں نے فرانس کی طرف فرار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ فرار ہونے کے دوران جان پکڑے گئے اور اُنہیں گرفتار کر لیا گیا۔ آش وٹز میں وہ قید سے زندہ بچ گئے جہاں اُنہیں ایک سیاسی قیدی کے طور پر رکھا گیا تھا اور اُن کے یونیفارم میں ایک سرخ رنگ کا تکونا نشان تھا۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum Collection
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.