| "" کیلئے 1881-1890 کے 1914 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں |

  • نیو یارک میں آمد

    تصویریں

    پریذیڈنٹ ھارڈی نامی جہاز پر سوار بچے نیو یارک کی بندرگاہ کے قریب پہنچتے ہوئے مجسمہ آزادی کا نظارہ کر رہے ہیں۔ یہ بچے گلبرٹ اور ایلینور کروس کی طرف سے امریکہ لائے گئے۔ نیو یارک، ریاستہائے متحدہ امریکہ، جون 1939

    نیو یارک میں آمد
  • وارسا سے جلاوطنی

    تصویریں

    وارسا یہودی بستی سے یہودی خواتین کی جلاوطنی۔ پولینڈ، 1942-1943۔  

    وارسا سے جلاوطنی
  • اینا گٹ مین (بوروس) 1968 میں اُنہیں ریسکیو کرنے والے ڈاکٹر محمد ہیلمی سے ملنے آئیں

    تصویریں

    اینا گٹ مین (بوروس) (بائیں طرف) اور اُن کی بیٹی کارلہ (بائیں طرف سے  دوسری) ڈاکٹر محمد ہیلمی (دائیں طرف سے  دوسرے) اور اُن کی بیگم ایمی (دائیں طرف) سے 1968 میں ملنے کیلئے برلن آئیں۔ ڈاکٹر ہیلمی نے اُنہیں دوسری عالمی جنگ کے تمام دورانیے میں اپنے گھر میں چھپائے رکھا۔  

    اینا گٹ مین (بوروس) 1968 میں اُنہیں ریسکیو کرنے والے ڈاکٹر محمد ہیلمی سے ملنے آئیں
  • اینا گٹ مین (بوروس) 1980 میں اُنہیں ریسکیو کرنے والے ڈاکٹر محمد ہیلمی سے ملنے آئیں

    تصویریں

    اینا گٹ مین (بوروس) (درمیان میں بیٹھییں) ، اُن کی بیٹی اور داماد 1980 میں ڈاکٹر ہیلمی (بائیں طرف بیٹھے ہوئے) اور اُن کی بیگم ایمی سے ملنے برلن آئے۔ ڈاکٹر ہیلمی نے گٹ مین کو دوسری عالمی جنگ کے تمام دورانیے میں اپنے گھر پر چھپائے رکھا۔  

    ٹیگ: بچاؤ
    اینا گٹ مین (بوروس)  1980 میں اُنہیں ریسکیو کرنے والے ڈاکٹر محمد ہیلمی سے ملنے آئیں
  • ڈاکٹر محمد ہیلمی

    تصویریں

    ڈاکٹر محمد ہیلمی کا پورٹریٹ۔ ہیلمی ایک مصری ڈاکٹر تھے جو برلن میں رہائش پزیر تھے۔ اُنہوں نے ایک مقامی جرمن خاتون  فریڈہ سزٹرمین کے ساتھ ملکر ایک یہودی خاندان کو بچایا۔  

    ڈاکٹر محمد ہیلمی
  • ڈاکٹر محمد ہیلمی اور ایمی ارنسٹ

    تصویریں

    ڈاکٹر محمد ہیلمی اور اُن کی بیگم ایمی ارنسٹ۔ نازی دور میں اُن پر شادی کرنے کی ممانعت تھی کیونکہ ڈاکٹر ہیلمی آرین نہیں تھے۔ وہ بالآخر دوسری عالمی جنگ کے بعد شادی کرنے میں کامیاب ہو گئے۔  

    ٹیگ: بچاؤ
    ڈاکٹر محمد ہیلمی اور ایمی ارنسٹ
  • آپ کا بلی کا بچہ بھوکا ہے

    میوزک

    مورڈیسائي گیبرٹگ، جو پولینڈ کے شہر کراکاؤ میں سن 1877 میں پیدا ہوئے تھے، وہ یدش زبان کے ایک لوک شاعر و نغمہ نگار تھے۔ گیبرٹگ کی تین بیٹیاں تھیں جن کیلئے وہ اپنی نظمیں لکھتے اور اُنہیں پیش کرتے تھے۔ ان کے الفاظ مخصوص دھنوں میں ترتیب دئے گئے تھے اور اُن کے اکثر نغمے ڈائری میں درج شدہ مواد…

  • بجتی ہوئی گھنٹیاں

    میوزک

    عبرانی زبان کے عوامی شاعر اور نغمہ نگار مورڈیسائی گیبرٹگ 1877 میں پولینڈ کے شہر کراکاؤ میں پیدا ہوئے۔ 1940 میں وہ جرمن مقبوضہ کراکاؤ سے بھاگ کر قریبی مقام لیگیو نیکی چلے گئے۔ وہاں اکتوبر 1941 میں اُنہوں نے "بجتی ہوئی گھنٹیاں" لکھی – جس میں وہ ظلم و ستم اور قبضے کے خاتمے کے خواب دیکھتے ہیں۔

  • میرا خواب

    میوزک

    عبرانی زبان کے عوامی شاعر اور نغمہ نگار مورڈیسائی گیبرٹگ 1877 میں پولینڈ کے شہر کراکاؤ میں پیدا ہوئے۔ وہ 1940 میں مقبوضہ کراکاؤ سے بھاگ کر قریبی مقام لیگیونیکی جانے پر مجبور ہو گئے۔ وہاں مئی 1941 میں اُنہوں نے نظم "میرا خواب" لکھی جس میں انہوں نے امن اور انتقام کے خواب دیکھے۔ مارچ 1942 میں…

  • ہمارا بہار کا موسم

    میوزک

    مورڈیسائی گیبرٹگ عبرانی زبان کے ایک عوامی شاعر و نغمہ نگار تھے۔ وہ پولینڈ کے شہر کراکاؤ میں سن 1877 میں پیدا ہوئے۔ گیبرٹگ کو مارچ سن 1942 میں کراکاؤ یہودی بستی میں قید کر دیا گيا تھا۔ اُنہوں نے نظم "ہمارا بہار کا موسم" اپریل سن 1942 میں لکھی۔ یہ نظم یہودی بستی کی بےکیف اور مایوس کن زندگی کی…

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.