زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
1980 اور 1990 کی دہائیوں میں پیٹر بلیک امریکہ کے محکمہ انصاف کے خصوصی تحقیقات کے دفتر میں جنگی مجرموں کا سراغ لگانے اور ان پر مقدمے چلانے والی ٹیم کے ایک رکن کی حیثیت سے کام کرتے تھے۔ بلیک اب امریکہ کے ہولوکاسٹ میموریل میوزیم میں ایک اعلی تاریخ دان کی حیثت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
تھیریسیا سیبل جو نازی ڈاکٹروں کی زیرنگرانی پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کی خانہ بدوش ماں تھی، اور ریٹا پریگمور جو خانہ بدوش جڑواں بچوں میں سے ایک تھی، جڑواں بچوں پر ہونے والی تحقیق کے بارے میں بتاتی ہیں [تصویروں کے کریڈٹ:گیٹی کی تصاویر، نیو یارک سٹی؛ یاڈ واشیم،یروشلم؛ میکس۔پلینک…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.