زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
والیس اور ان کا خاندان پولش کیتھولک تھے۔ ان کے والد کیمیکل انجینئر تھے اور ان کی والدہ ٹیچر تھیں۔ سن 1939 میں جرمنوں نے کیلچ پر قبضہ کر لیا۔ 1942 میں والیس نے یہودیوں کے خلاف منظم قتل کو اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔ والیس نازی مخالف مزاحمت میں حامیوں کے گروہوں کے درمیان پیغام رساں کی حیثیت…
ولادکا، بند (یہودی سوشلسٹ پارٹی) کے نوجوانوں کی زوکنفٹ تحریک سے وابستہ تھی۔ وہ یہودی لڑاکا تنظیم (زیڈ او بی) کے ایک رکن کی حیثیت سے وارسا یہودی بستی مین ایک خفیہ تنظیم میں سرگرم تھی۔ دسمبر سن 1942 میں اسے وارسا کے پولینڈ کی جانب کے علاقے آرین میں اسمگل کیا گیا تاکہ وہ ہتھیار حاصل کر سکے…
ولاڈکا بنڈ (یہودی سوشلسٹ پارٹی) کی زوکنفٹ یوتھ موومنٹ سے وابستہ تھیں۔ وہ وارسا گھیٹو کی خفیہ یہودی لڑاکا تنظیم (زیڈ او بی) کی رکن کی حیثیت سے فعال تھیں۔ دسمبر 1942 میں اُنہیں وارسا کے پولش حصے آرین سے باہر اسمگل کیا گیا تاکہ وہ ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کر سکیں اور بچوں اور بڑوں کیلئے…
ولاڈکا بند (یہودی سوشلسٹ پارٹی) کے نوجوانوں کی زوکنفٹ تحریک سے وابستہ تھیں۔ وہ یہودی لڑاکا تنظیم (زیڈ او بی) کی ایک رکن کی حیثیت سے خفیہ طور پر وارسا یہودی بستی میں سرگرم تھیں۔ دسمبر 1942 میں اُنہیں وارسا کے پولینڈ کی طرف کے علاقے آرین میں اسمگل کیا گيا تاکہ وہ ہتھیار حاصل کرنے اور بچوں…
بچے کی حیثیت سے بل نے ڈچ سرحد کے قریبی جرمن قصبے برگسٹائن فرٹ میں اسکول کی تعلیم حاصل کی۔ جنوری 1933 میں نازیوں کے اقتدار میں آنے کے بعد بل کو بڑھتی ہوئی سام دشمنی کا سامنا کرنا پڑا اور ایک مرتبہ یہودی اسکول جاتے ہوئے ایک لڑکے نے اُن پر چاقو سے حملہ کیا۔ 1936 میں وہ اور اُن کا خاندان جرمنی…
ستمبر 1939 میں پولینڈ پر جرمن حملے کے فوری بعد ولیم کے خاندان کو ایک یہودی بستی میں جانے کا حکم دیا گيا اور اُن کے بھائی کو مزدوری کے ایک کیمپ میں بھیج دیا گیا۔ ولیم نے اہلکاروں کو رشوت دیکر اپنے بھائی کو ہسپتال سے ڈسچارج کروایا کیونکہ ہسپتال سے مریضوں کو آشوٹز کیمپ منتقل کرنے کا فیصلہ…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.