زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
رابرٹ اور اُن کا خاندان یہوواز وھٹنس کا پیروکار کار تھا۔ نازی یہوواز وھٹنس کے پیروکاروں کو اڈولف ہٹلر سے وفاداری کا حلف نہ اٹھانے یا جرمن فوج میں خدمات انجام دینے سے انکار کی وجہ سے ملک کا دشمن تصور کرتے تھے۔ رابرٹ کے خاندان نے نازیوں کے ظلم کے باوجود اپنی مذھبی سرگرمیوں کو جاری…
روزا کا خاندان 1934 میں وارسا چلا آیا۔ روزا نے ابھی کالج کی تعلیم شروع کی ہی تھی کہ جرمنی نے 1939 میں پولینڈ پر حملہ کر دیا۔ 1940 میں جرمنوں نے وارسا یہودی بستی کو سیل کردیا جہاں اُن کے والدین کو پکڑ دھکڑ کے دوران قتل کردیا گیا تھا۔ روزا بھاگ کر چھپ گئیں۔ جہاں وہ چھپی ہوئی تھیں وہاں سے اُنہوں…
روزا کا خاندان 1934 میں وارسا منتقل ہو گیا۔ اُس نے 1939 میں ابھی کالج شروع کیا ہی تھا کہ جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کر دیا۔ جرمنوں نے 1940 مین وارسا گھیٹو کو سیل کر دیا جہاں اُس کے والدین کو پکڑ دھکڑ کے دوران گولی مار دی گئی تھی۔ روزا وہاں سے فرار ہو کر چھپ گئی۔ اپنی چھپنے کی جگہ سے اُس نے 1943 کی…
رفکا کی پرورش ڈیبریکن کے ایک مذہبی گھرانے میں ہوئی۔ 1940 کی دہائی کے شروع میں اُن کا خاندان شمالی ٹرانسلوانیا میں کلج (کولوزوار) کی طرف چلا گيا۔ یہ علاقہ 1940 میں رومانیا سے ہنگری کے تسلط میں چلا گیا تھا۔ 1944 میں اُنہیں اور اُن کے خاندان کو کلج میں اپنا گھر چھوڑ دینے پر مجبور ہونا پڑا۔…
روتھ سن 1938 میں کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹی ہوئے شیشوں کی رات") کے بعد نیدرلنڈ چلی گئی۔ اسے اور اس کے والد کو امریکہ جانے کی اجازت مل گئی تھی لیکن جرمنی نے مئی سن 1940 میں نیدرلنڈ پر حملہ کر دیا اور یوں وہ لوگ نہیں جا سکے۔ روتھ کو سن 1943 میں ویسٹ بروک کیمپ میں اور سن 1944 میں جرمنی کے برجن بیلسن کیمپ میں…
روتھ 1938 میں کرسٹل ناخٹ یعنی "ٹوٹے شیشوں کی رات" کے بعد نیدرلینڈ منتقل ہو گئیں۔ اُن کے پاس اور اُن کے والد کے پاس بحری جہاز کے ذریعے امریکہ جانے کا اجازت نامہ موجود تھا لیکن مئی 1940 میں جرمنی نے نیدرلینڈ پر حملہ کردیا اور یوں وہ لوگ وہاں سے روانہ نہ ہو سکے۔ روتھ کو 1943 میں ویسٹر بورک کیمپ…
فرینکفرٹ میں روتھ کے خاندان کو بڑھتے ہوئے سام دشمن اقدامات کا سامنا کرنا پڑا۔ اُن کے والد کا کاروبار چھین لیا گیا اور روتھ کا یہودی اسکول بھی بند کردیا گیا۔ اپریل 1943 میں روتھ اور اُن کے خاندان کو آشوٹز کیمپ میں بھجوا دیا گیا۔ روتھ کو جبری مشقت کیلئے منتخب کر لیا گیا اور اُنہیں سڑکوں…
فراینکفرٹ میں روتھ کے خاندان کو بڑھتی ہوئی سام دشمنی کے اقدامات کا سامنا کرنا پڑا؛ اس کے والد کا کاروبار چھین لیا گیا اور روتھ کا یہودی اسکول بند کر دیا گیا۔ اپریل سن 1943 میں روتھ اور اس کے خاندان کو آش وٹز کیمپ میں جلاوطن کر دیا گیا۔ روتھ کو جبری مشقت کے لئے منتخب کیا گیا اور اسے سڑک…
فراینکفرٹ میں روتھ کے خاندان کو بڑھتے ہوئے سام دشمن اقدامات کا سامنا کرنا پڑا؛ اس کے والد کا کاروبار چھین لیا گیا اور روتھ کا یہودی اسکول بند کر دیا گیا۔ اپریل سن 1943 میں روتھ اور اس کے خاندان کو آش وٹز کیمپ میں جلاوطن کر دیا گیا۔ روتھ کو جبری مشقت کے لئے منتخب کیا گیا اور اسے سڑک کی…
جب جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کیا اور آسٹروویک پر قبضہ کر لیا تو اُس وقت روتھ چار سال کی تھیں۔ اُن کے خاندان کو ایک یہودی بستی میں منتقل ہونے پر مجبور کر دیا گیا۔ اگرچہ اُن کے والد کو یہودی بستی سے باہر کام کرنے کی اجازت مل گئی تاہم جرمنوں نے اُن کے فوٹوگرافی کے کاروبار پر قبضہ کر لیا۔…
جب جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کیا اور آسٹروویک پر قبضہ کر لیا تو اُس وقت روتھ چار سال کی تھیں۔ اُن کے خاندان کو ایک یہودی بستی میں منتقل ہونے پر مجبور کر دیا گیا۔ اگرچہ اُن کے والد کو یہودی بستی سے باہر کام کرنے کی اجازت مل گئی تاہم جرمنوں نے اُن کے فوٹوگرافی کے کاروبار پر قبضہ کر لیا۔…
جب جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کیا اور آسٹروویک پر قبضہ کر لیا تو اُس وقت روتھ چار سال کی تھیں۔ اُن کے خاندان کو ایک یہودی بستی میں منتقل ہونے پر مجبور کر دیا گیا۔ اگرچہ اُن کے والد کو یہودی بستی سے باہر کام کرنے کی اجازت مل گئی تاہم جرمنوں نے اُن کے فوٹوگرافی کے کاروبار پر قبضہ کر لیا۔…
جون سن 1941 میں جرمنی نے ویلنا پر قبضہ کر لیا۔ اکتوبر میں، روشیل اور اس کے خاندان کو ویلنا کی یہودی بستی میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا جہاں اس کی والدہ ہلاک ہو گئيں۔ اس کے والد، جو ایک یہودی کونسل کے رکن تھے، ایسٹونیا کے کیمپ میں قتل کر دئے گئے۔ سن 1943 میں جب اس یہودی بستی کو ختم کر دیا گیا،…
رینے اور اُن کی جڑواں بہن آئرین رینے اور رینیٹا گوٹمین خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان جڑواں بچوں کی پیدائش کے کچھ ہی دیر بعد یہ خاندان پراگ چلا گیا جہاں یہ لوگ اس وقت تک رہے جب جرمنی نے بوہیمیا اور موراویا پر مارچ 1939 میں قبضہ کر لیا۔ کچھ مہینوں کے بعد فوجی وردی میں ملبوس جرمنوں نے ان کے والد…
رینے اور اُس کی جڑواں بہن آئرین رینے اور ریناٹے گٹمین کے نام سے پیدا ہوئے۔ ان جڑواں بہن بھائیوں کی پیدائش کے کچھ ہی دیر بعد یہ خاندان پراگ منتقل ہو گیا جہاں وہ 1939 میں بوہیمیا اور موراویہ پر جرمنوں کے قبضے کے دوران رہ رہے تھے۔ کچھ مہینے بعد یونیفارم میں ملبوس جرمنوں نے اُن کے والد کو…
رینے کے والد 1939 میں امریکہ چلے آئے۔ اس سے قبل کہ رینے اور ان کی والدہ ان کے پاس آتیں، آسٹریا میں یہودیوں پر ہونے والے جبر سے بچنے کے لیے انھیں بیلجیم فرار ہونا پڑا۔ جرمنوں نے 1940 میں بیلجیم پر قبضہ کر لیا۔ رینے ایک کانوینٹ میں دو برسوں تک چھپی رہیں، جب تک جرمنوں کو شک نہ ہوا۔ ایک زیر…
سن 1941 کے اواخر میں جرمنی نے ڈوکشٹسی میں یہودی بستی قائم کی ۔سن 1942 میں یہودی بستی کے ختم ہونے کے دوران ریچل چھپ گئی۔ وہ اور اسکی والدہ فرار ہو کر ایک دوسری یہودی بستی چلے گئے۔ جب دوسری یہودی بستی بھی ختم ہونے لگی تو وہ دوبارہ فرار ہو گئے۔ ریچل اور اس کی والدہ جنگل میں ایک حامیوں کے گروپ…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.