زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
نوبرٹ نے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ وہ برلن میں ایک سماجی کارکن تھا۔ اس نے کنڈر ٹرانسپورٹ (بچوں کی ٹرانسپورٹ) کے پروگرام پر کام کیا جو یہودی بچوں کو حفاظت کیلئے یورپ سے برطانیہ بھجوانے کا کام کرتی تھی۔ اس کے والدین برلن میں رہتے تھے۔ اُنہیں دسمبر 1942 میں جلاوطن کر دیا گیا۔ ناربرٹ، اس کی…
ستمبر 1939 میں جب جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کیا تو نوربرٹ 3 سال کے تھے۔ وہ اور اُن کی والدہ وارسا میں تھیں، اُن کے والد کو پولینڈ کی فوج میں شامل کرلیا گيا اور بعد میں وہ ویلنا پہنچ گئے۔ نوربرٹ اور اُن کی والدہ اُن سے ملنے کیلئے روانہ ہوئیں اور چند ماہ کے بعد یہ خاندان اکٹھا ہو گیا۔ ویلنا…
نوربرٹ نے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ وہ برلن میں ایک سماجی کارکن تھا۔ اس نے کنڈرٹرانسپورٹ (بچوں کی ٹرانسپورٹ) کے پروگرام پر کام کیا جو یہودی بچوں کو حفاظت کیلئے یورپ سے برطانیہ بھجوانے کا کام کرتا تھا۔ اس کے والدین کو جو برلن میں رہتے تھے، دسمبر 1942 میں جلاوطن کر دیا گیا۔ نوربرٹ، اس کی…
نیلز کی پرورش ایک یہودی مذہبی خاندان میں ہوئی۔ 1932 میں یہ خاندان بھاگ کر کوپن ہنگن، ڈنمارک چلا گیا جہاں نیلز کے والد نے 1930 کی دہائی کے وسط میں ایک اینٹیک اسٹور کھولا۔ جرمنی نے ڈنمارک پر اپریل 1940 میں حملہ کر دیا لیکن نیلز کے لئے اِس حملے کے بعد کے تین برسوں کے دوران کوئی خاص تبدیلی محسوس…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.