زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
جارج کو امریکی فوجیوں نے مئی 1945 میں آزاد کرایا۔ اُنہوں نے جنگ کے دوران دس مختلف حراستی کیمپوں میں تین سال کاٹے۔ وہ 1945 میں جرمنی کے وییبلن کیمپ میں تھے۔ آزادی کے بعد اُنہوں نے دو سال تک بے دخل افراد کے مختلف کیمپوں میں گزارے۔ جارج اکتوبر 1947 میں امریکہ چلے آئے۔

جان ڈولی بوئیس 13 سال کی عمر میں 1931 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں جا بسے۔ کالج سے گریجویشن کرنے کے بعد ڈولی بوئیس نے امریکی فوج کے 16 ویں بکتر بند ڈویژن میں شمولیت اختیار کی۔ جرمن زبان میں مہارت کی وجہ سے وہ ملٹری انٹیلی جنس میں شامل ہو گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے قریب وہ اس عہدہ و…

جان ڈولی بوئیس 13 سال کی عمر میں 1931 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں جا بسے تھے۔ کالج سے گریجوئیشن کرنے کے بعد ڈولی بوئیس نے امریکی فوج کے 16 ویں بکتر بند ڈویژن میں شمولیت اختیار کی۔ جرمن زبان کی مہارت کی وجہ سے وہ ملٹری انٹیلی جنس میں شامل ہو گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے قریب وہ اس…
جان ایک غیر یہودی پولش خاندان میں پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے آرٹ اکادمی سے گریجوئیشن مکمل کی۔ یکم ستمبر 1939 کو جب جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کیا تو اس وقت جان کومسکی میں تھے۔ کراکاؤ میں کھانے پینے کی اشیاء کی شدید قلت ہو گئی اور لوگ کسی قسم کے دستیاب کھانے کے لئے لمبی قطاروں میں کھڑے رہتے۔ جان…
جوزف اور اُن کا خاندان رومن کیتھولک تھے۔ 1939 میں پولینڈ پر جرمن حملے کے بعد جرمنی میں جبری مشقت کیلئے پولینڈ کے شہریوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوئی۔ جوزف دو بار گرفتاری سے بچنے میں کامیاب رہے مگر تیسری بار 1941 میں اُنہیں جرمنی کے شہر ہانوور میں جبری مزدوری کے کیمپ میں بھیج دیا گيا۔ اُنہیں چار…

جوزف لیپزگ میں یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1933 میں امریکہ ہجرت کر گئے۔ اُن کے والدین اور بھائی پہلے ہی جرمنی چھوڑ کر امریکہ آ چکے تھے۔ جوزف نے کولمبیا یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ وہ 1940 سے 1943 تک نیویارک میں ایک جرمن یہودی اخبار میں معاون ايڈیٹر رہے۔ اُنہوں نے 1944 میں برطانیہ…

جوزیف اور اس کا خاندان ایک رومی کیتھولک تھے۔ سن 1939 میں پولنڈ پر جرمنی حملہ کے بعد، جرمنی میں زبردستی مزدوری کے لئے پولنڈیوں کے دور شروع ہوئے۔ جوزیف دو بار گرفتار ہوا مگر بچ کر نکل گیا لیکن تیسری بار سن 1941 میں اس کو جرمنی کے شہر ہانور میں زبردستی مزدوری کیمپ میں بھیج دیا گيا۔ چار سال سے…
جولین کے کیتھلک والدین امریکہ میں آباد ہو گئے تھے مگر اس کی والدہ واپس پولینڈ لوٹ گئيں۔ 1939 میں جولین کو بندوق چھپانے کے الزام میں پکڑے جانے کے بعد کھیتی باڑی کے کام پر لگانے کیلئے آسٹریا جلاوطن کر دیا گيا۔ فارم میں وہ اپنے زمیندار کی بیٹی فریڈہ سے ملا جو بعد میں اس کی بیوی بنی۔ 1941 میں…
اپنے والد کی موت کے بعد جوڈتھ اور ان کا خاندان کوونو منتقل ہو گیا۔ جلد ہی وہ کوونو بستی میں محسور ہو گئے جسے جرمنوں نے اگست 1941 میں بنایا تھا۔ جوڈتھ، ان کی بہن اور ان کی والدہ کو شٹٹہاف جلاوطن کر دیا گیا جہاں ان کی والدہ کی موت ہو گئی۔ جوڈتھ اور ان کی بہن شٹٹہاف میں موت کے مارچ سے فرار ہو…
اپنے والد کی موت کے بعد جوڈتھ اور ان کا خاندان کوونو منتقل ہو گیا۔ جلد ہی وہ کوونو بستی میں قید ہو کر رہ گئے جسے جرمنوں نے اگست 1941 میں بنایا تھا۔ جوڈتھ، ان کی بہن اور ان کی والدہ کو شٹٹہاف جلاوطن کر دیا گیا جہاں ان کی والدہ کی موت ہو گئی۔ جوڈتھ اور ان کی بہن شٹٹہاف میں موت کے مارچ سے فرار…
یہودیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے اقدامات اور سن 1938 میں کرسٹل ناخٹ یعنی ٹوٹے ہوئے شیشوں کی رات کی تباہی کے بعد جوہنا کے خاندان نے جرمنی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ انہوں نے البانیا کا ویزا حاصل کیا، سرحد پار کر کے اٹلی چلے گئے اور 1939 میں جہاز پر سوار ہو گئے۔ وہ البانیا میں اٹلی کے قبضے کے تحت رہے…
ٹولیڈو، اوہایو کے جیمز روز 42 ویں (رینبو) ڈویژن میں کام کر رہے تھے۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.