زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
1938 میں مارٹن کے والد کو کرسٹل ناخٹ (ٹوٹے شیشوں کی رات) کے دوران قید کر دیا گیا۔ خاندان کے مسیحی شیفر کی مداخلت پر مارٹن کے والد کو تین دن کے بعد رہا کر دیا گیا۔ خاندان نے ترک وطن کر کے فلسطین چلے جانے کیلئے ویزا حاصل کیا اور وہ 1939 میں جرمنی سے روانہ ہو گئے۔ مارٹن نے "غیر قانونی" تارکین…
جرمنوں نے ٹارنو پر 1939 میں قبضہ کیا۔ 1940 میں مارٹن اور اُن کے خاندان پر زور ڈالا گیا کہ وہ اپنا گھر چھوڑ دیں۔ یہودیوں کے پہلے اجتماعی قتل عام کے دوران مارٹن گھر میں ایٹک میں چھپ گئے۔ یہ خاندان پکڑ دھکڑ کے دو واقعات کے دوران چپھا رہا۔ مئی 1943 میں مبینہ طور پر جرمن جنگی قیدیوں کے تبادلے کی…
جرمنوں نے کراکو پر 1939 میں قبضہ کیا۔ مرے کے خاندان کو شہر کی باقی یہودی آبادی کے ساتھ کراکو یہودی بستی میں قید کردیا گيا۔ 1942 میں مرے اور اُن کے بھائی کو جبری مشقت کیلئے قریبی پلاس زو کیمپ میں بھجوا دیا گیا۔ مئی 1944 میں اُن کے بھائی کو آش وٹز کیمپ میں منتقل کردیا گيا اور مرے کو جرمنی کے…
مورس ایک بہت ہی مذہبی یہودی گھرانے میں پلے بڑھے اور وہ صیہونی اسپورٹس لیگ کے ایک سرگرم کارکن تھے۔ جب جرمنی نے ستمبر 1939 میں پولینڈ پر حملہ کیا تو مورس کا قصبہ بری طرح تباہ و برباد ہوگیا۔ مورس کا خاندان یہودی بستی میں رہنے پر مجبور ہو گیا اور مورس کو جبری مشقت پر لگا دیا گیا۔ پرذیڈ بورز…
مورس ایک بہت ہی مذہبی یہودی گھرانے میں پلے بڑھے اور وہ صیہونی اسپورٹس لیگ کے ایک سرگرم کارکن تھے۔ جب جرمنی نے ستمبر 1939 میں پولینڈ پر حملہ کیا تو مورس کا قصبہ بری طرح تباہ و برباد ہوگیا۔ مورس کا خاندان یہودی بستی میں رہنے پر مجبور ہو گیا اور مورس کو جبری مشقت پر لگا دیا گیا۔ پرذیڈ بورز…
1939 میں سلاوک فسطائیوں نے ٹوپول کینی قصبے پر قبضہ کرلیا جہاں میسو رہتے تھے۔ میسو کو سلاوک کے تحت چلنے والے نوواکی کیمپ میں جلاوطن کردیا گیا۔ بعد میں اُنہیں آش وٹز کیمپ میں بھجوا دیا گیا۔ آش وٹز میں اُن پر 65,316 نمبر کنداں کر دیا گیا۔ اِس سے اس بات کی نشاندہی ہوتی تھی کہ 65,315 قیدیوں کے نمبر…
میسو کا خاندان ٹوپولکنی میں رہتا تھا۔ ہلنکا گارڈ (سلاوک فسطائی) نے 1939 میں قصبے پر قبضہ کرلیا۔ 1942 میں میسو کو سلاوک کے تحت چلنے والے نوواکی کیمپ میں جلاوطن کردیا گیا۔ اسی سال بعد میں اُنہیں پولینڈ کے آش وٹز کیمپ میں بھجوا دیا گیا۔ پہلے اُنہیں بونا میں جبری مشقت پر مجبور کیا گیا اور پھر…
میڈلین چیکوسلواکیہ کے ایک علاقے میں ایک ایسے متوسط طبقے کے گھرانے میں پیدا ہوئیں جس پر ہنگری نے 1938-1939 میں قبضہ کر لیا تھا۔ اُن کے والد اپنے گھر سے ہی کام کرتے تھے اور اُن کی والدہ ایک گھریلو خاتون تھیں۔ میڈلین نے ہائی اسکول پاس کیا۔ اپریل 1944 میں اُن کے خاندان کو زبردستی ہنگری کی ایک…
میڈلین چیکوسلواکیہ کے ایک ایسے علاقے کے متوسط خاندان میں پیدا ہوئیں جس پر 1938-1939 میں ہنگری نے قبضہ کر لیا تھا۔ اُن کے والد اپنے گھر سے کام کرتے تھے اور اُن کی والدہ ایک گھریلو خاتون تھیں۔ میڈلین نے ہائی اسکول پاس کیا۔ اپریل 1944 میں اُن کے خاندان کو ہنگری کی ایک یہودی بستی میں رہنے پر…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.