<p>يہودی قیدیوں کی ایک سواری  برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔ چکوسلواکیا، 1942</p>

مصنوعات

ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں آرٹیفیکٹس کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ ہر آبجیکٹ تاریخ کے بارے میں ایک کہانی بتاتا ہے اور اس دور کے دوران کے انسانی تجربے کو بیان کرتا ہے۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "مصنوعات" کیلئے 21-30 کے 48 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں |

  • دا ٹائمز، 17 اگست، 1921

    مصنوعات

    لندن ٹائمز کے اس مضمون میں ، رپورٹر فلپ گریوز نے مارس جولی کی تصنیف میکیاولی اور مانٹیسکیو کے درمیان جہنم میں مکالمہ (1864)کے اقتباسات کا پروٹوکولز آف دی ایلڈرلی آف زائن کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پروٹوکولز چربہ تھے۔ دیگر تحقیقات سے معلوم ہوا کہ پرشین ناول…

    دا ٹائمز، 17 اگست، 1921
  • داؤد کا نیلے ستاررے والا سفید بازو بند

    مصنوعات

    سفید بازو بند جس میں نیلے دھاگوں سے داؤد کا ستارہ بنا ہوا ہے۔ اس کو ڈینا آف مین نے 1939 سے1941 تک پہنا تھا جب وہ پولینڈ کے شہر اسٹاپ نیکا کی یہودی بستی میں رہتی تھیں۔

    داؤد کا نیلے ستاررے والا سفید بازو بند
  • داؤد کے نیلے ستارے والا سفید بازو بند

    مصنوعات

    سفید بازو بند جس میں نیلے دھاگوں سے داؤد کا ستارہ بنا ہوا ہے۔ اس کو ڈینا آفمین نے 1939 سے 1941 تک پہنا تھا جب وہ پولینڈ کے شہر اسٹاپ نیکا کی یہودی بستی میں رہتی تھیں۔

    داؤد کے نیلے ستارے والا سفید بازو بند
  • دیئر شٹوئرمر، نمبر 29 ، جولائی 1934

    مصنوعات

    نازی جرمنی کے نیم سرکاری اور شدید طور پر یہود مخالف اخبار دیئر شٹوئرمر نے اپنے اس 1934 کے شمارے میں دنیا پر حاوی ہونے سے متعلق یہودی پروگرام کے بارے میں خبردار کیا۔ اس مضمون کا عنوان تھا "دشمن کون ہے؟" اور اس میں یہودیوں پر سماجی نظام کو تباہ کرنے کے حوالے سے الزام عائد کیا گیا اور دعویٰ…

    دیئر شٹوئرمر، نمبر 29 ، جولائی 1934
  • روتھ برکووٹز کا بیک پیک

    مصنوعات

    یہ چمڑے کا بیک پیک روتھ برکووٹز استعمال کیا کرتی تھیں جس میں وہ وارسا سے لیتھوانیا اور روس کے راستے جاپان فرار ہوتے وقت اپنا سامان رکھتی تھیں۔ سفر کے دوران اُن کا زیادہ تر سامان نازیوں اور سوویت حکام نے ضبط کر لیا۔ [یو ایس ایچ ایم ایم کی خصوصی نمائش فلائیٹ اینڈ ریسکیو سے]

    روتھ برکووٹز کا بیک پیک
  • رومانی (خانہ بدوش) عورت کا اسکرٹ

    مصنوعات

    یہ سوتی اسکرٹ 1920 سے ہے۔ یہ ایک رومانی (خانہ بدوش) کا ہے جو فرنکفرٹ، جرمنی میں پیدا ہوئی تھی اور جنگ سے پہلے جرمنی میں رہتی تھی۔ نازیوں نے اس کو گرفتار کر لیا اور اس کو آشوٹز، ریونز بروئک، ماؤت ھوسن اور برگن بیلسن کیمپوں میں قید رکھا گیا۔ وہ مارچ 1945 میں برگن بیلسن کیمپ کی آزادی سے فوراً…

    رومانی (خانہ بدوش) عورت کا اسکرٹ
  • ریڈکراس نے جیکب پولک کو جوتے جاری کئے۔

    مصنوعات

    کیمپوں میں موجود باقیماندہ لوگوں کےپاس جوتے جیسی بنیادی چیزیں تک نہیں تھیں۔ ریڈکراس نے 1945 میں جیکب کو واپس نیدرلینڈ بھجوائے جانے کے بعد امریکہ کے یہ فوجی جوتے دئے۔

    ریڈکراس نے جیکب پولک کو جوتے جاری کئے۔
  • سام دشمنی پر مبنی بچوں کی ایک کتاب

    مصنوعات

    نیورم برگ، جرمنی میں بجوں کی سام دشمنی پر مبنی کتاب 1936 میں شائع ہوئی۔ جرمن زبان میں کتاب کے عنوان کا ترجمہ کچھ ہوں ہے " آپ جھاڑی میں چھپی لومڑی پر اور یہودی کی قسم پر بھروسہ نہیں کرسکتے: بچوں اور بڑوں کے لئے ایک تصویری کتاب۔" سرورق پر جھاڑی میں چھپی ہوئی ایک لومڑی اور ایک یہودی کو قسم…

    سام دشمنی پر مبنی بچوں کی ایک کتاب
  • "سینٹ لوئیس" کا تصویروں کا البم

    مصنوعات

    "سینٹ لوئيس" کے ایک مسافر کی کھینچی گئی تصویروں کا ایک البم، جس کے سرورق پر جہاز کی ایک تصویر ہے۔ 1939 میں اس جرمن سمندری لائنر پر کیوبا میں عارضی پناہ کی تلاش میں یہودی پناہ گزين سوار ہوئے تھے۔ پناہ گزینوں کو کیوبا میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر اس جہاز کو واپس یورپ جانا پڑا۔

    "سینٹ لوئیس" کا تصویروں کا البم
  • عوامی جگہوں سے یہودیوں کو الگ کر دینے والاسائن

    مصنوعات

    یہودیوں کو الگ کر دینے والے سائن، جیسا کہ اس سائن سے ظاہر ہو رہا ہے، انہیں تمام تر نازی جرمنی میں عوامی جگہوں لگایا گیا تھا (جن میں پارک تھیٹر،سنیما ہال اور ریستوران شامل ہیں)۔ اس سائن پر جرمن زبان میں لکھا ہوا ہے "یہودیوں کی یہاں کوئي ضرورت نہیں ہے۔"

    ٹیگ: جرمنی
    عوامی جگہوں سے یہودیوں کو الگ کر دینے والاسائن

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.