ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں مضامین کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ نازیوں کا اقتدار میں آنا، ہولوکاسٹ کیسے اور کیوں ہوا، نازی کیمپوں اور یہودی بستیوں میں زندگی، اور جنگ کے بعد کے عدالتی کیسز جیسے موضوعات کے بارے میں مزید جانیں۔
جیسے ہی اتحادی فوجی نازی جرمنی کے خلاف بھرپور حملوں کے نتیجے میں یورپ کے چاروں طرف پھیل گئے، انہیں ایسے کئی ھزار حراستی کیمپوں کے قیدی ملے جو بھوک اور بیماری کی وجہ سے مر رہے تھے۔ ان نازی کیمپوں کی آزادی کے بعد ہی دنیا کو نازیوں کے ظلم و بربریت کے بارے میں معلوم ہوا۔ سوویت افواج کسی…
نازی جرمنی نے بے مثال پیمانے پر قتل وغارت گری کی۔ نازیوں، ان کے اتحادیوں نیز ان کے ساتھیوں نے چھ ملین یہودیوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔ منظم طور پر اور ریاستی سرپرستی میں ہونے والی نسل کشی کو اب ہولوکاسٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ نازیوں، ان کے اتحادیوں نیز ان کے ساتھیوں نے دوسرے بڑے پیمانے…
نازیوں کی نسل پرستی نسل کے بارے میں نازی عقائد اور نظریات نے نازی جرمنی میں روزمرہ کی زندگی اور سیاست کے تمام پہلوؤں کو تشکیل دیا۔ خاص طور پر، نازیوں نے اس غلط خیال کو قبول کیا کہ یہودی ایک الگ اور کمتر نسل ہیں۔ اس عقیدے کو نسلی سام دشمنی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ نسل کے بارے میں نازی…
دوسری عالمی جنگ کے دوران متعدد جرمن ڈاکٹروں نے قیدی کیمپوں کے ھزاروں قیدیوں پر اُن کی مرضی کے بغیر تکلیف دہ اور اکثر اوقات مہلک تجربات کئے۔ تھرڈ ریخ کے تسلط کے دوران غیر اخلاقی طور پر کئے گئے اِن تجربات کو تین قسموں میں بانٹا جا سکتا ہے۔ پہلی قسم میں ایسے تجربات آتے ہیں جن کا مقصد…
نسل پرست ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جو یہ سمجھتے ہيں کہ فطری، اور ورثے میں ملنے والی خصوصیات انسانی سلوک کا تعین کرتی ہیں۔ نسل پرستی کے نظریے کے مطابق خون قومی اور نسلی شناخت کی نشانی ہے۔ نسل پرستی, جس میں نسلی سام دشمنی (یعنی غلط حیاتیاتی نظریوں کی بنیاد پر یہودیوں کے خلاف تعصب یا نفرت)،…
"نسل کشی" کی اصطلاح 1944 سے قبل انگریزی زبان میں موجود ہی نہيں تھا۔ ایک بہت ہی خاص اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے وہ اجتماعی جرم جو جماعتوں کے خلاف ان کے وجود کو پورے طور پر ختم کرنے کے ارادے سے کئے جاتے ہوں۔ انسانی حقوق، جیسے 1948 میں انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کے عالمی بیان میں واضح کئے گئے…
یہ ایک ٹائم لائن ہے جس میں "نسل کشی" کے مراحل سے متعلق تصوراتی اور قانونی اقدامات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ یہ محض اُن تمام واقعات کی تفصیل بیان کرنے کی کوشش نہیں ہے جنہیں نسل کشی کے زمرے میں لایا جا سکتا ہے بلکہ اِس کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ یہ اصطلاح کیسے مختلف گروپوں کے خلاف وسیع پیمانے…
1944 سے پہلے "نسل کشی" کی اصطلاح موجود ہی نہیں تھی۔ یہ ایک بہت ہی خاص اصطلاح ہے اور یہ اُن متشدد جرائم کیلئے استعمال ہوتی ہے جن کا مقصد کسی گروپ کے وجود کو ختم کرنا ہوتا ہے۔ جیسا کہ امریکہ میں حقوق سے متعلق مسودہ قانون یا پھر اقوام متحدہ کے 1948 کے انسانی حقوق کے عالمی منشور میں بتایا گیا ہے…
نسلی عصبیت رکھنے والوں کا یہ اعتقاد ہے کہ خاندانی موروثی خصوصیات حیاتیاتی سطح پر انسانی رویے کا تعین کرتی ہیں۔ نسلی تعصب کے نظریے میں زور دیا جاتا ہے کہ خون قومی اور نسلی شناخت کا نشان ہے۔ اس نسلی عصیبت کے فریم ورک کے مطابق کسی انسان کی قدروقیمت کا تعین اُس کی انفرادیت سے نہیں ہوتا…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.