A transport of Jewish prisoners marches through the snow from the Bauschovitz train station to Theresienstadt. [LCID: 69720]

مصنوعات

ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں آرٹیفیکٹس کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ ہر آبجیکٹ تاریخ کے بارے میں ایک کہانی بتاتا ہے اور اس دور کے دوران کے انسانی تجربے کو بیان کرتا ہے۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "مصنوعات" کیلئے 51-54 کے 54 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں | اگلا >>

  • ہوٹل رائچشوف فلائر

    مصنوعات

    ہیمبرگ، جرمنی میں رائچشوپ ہوٹل سے متعلق 1939 کا فلائر۔ فلائر پر لال ٹیگ واضع کر رہا تھا کہ یہودی مہمانوں کو ہوٹل کے ریستوران، بار یا استقبالیہ کمروں میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ہوٹل کی انتظامیہ نے پابندی لگا رکھی تھی کہ یہودی مہمان کھانا اپنے کمروں میں ہی کھائيں۔ 1935 کے نیورمبرگ قانون…

    ٹیگ: جرمنی
    ہوٹل رائچشوف فلائر
  • یونا وائی گوکا ڈکمان کا بنایا ہوا چاقو

    مصنوعات

    یونا وائی گوکا ڈکمان نے اس چاکو کو المونیم اور آری سے اس وقت بنایا تھا جب ایس ایس نے اس کو آشوٹز سے فری برگ جرمنی میں ایک ہوائی جہاز بنانے کی فیکڑی میں جبری مشقت کیلَے 1944میں منتقل کیا۔ وہ اس چاقو کو اپنی روزانہ کی روٹی کی خوراک کو بڑھانے کیلئے آدھا کاٹنے کیلئے استعمال کرتی تھی۔

    یونا وائی گوکا ڈکمان کا بنایا ہوا چاقو
  • یونا وائی گوکا ڈکمان کا بنایا ہوا کنگھا

    مصنوعات

    یونا وائی گوکا ڈکمان نے اس الومنم کنگھے کو ہوائی جہاز کے حصوں سے بنایا تھا جب ایس ایس نے اسے آشوٹز سے فری برگ جرمنی میں ایک ہوائی جہاز بنانے کی فیکڑی میں جبری مشقت کیلئے 1944میں منتقل کیا۔ اُس نے اس کنگھے کو اُس وقت استعمال کرنا شروع کیا جب اُس کے بال پیچھے کی طرف سے دوبارہ اُگنے شروع…

    یونا وائی گوکا ڈکمان کا بنایا ہوا کنگھا
  • یہودیوں کی مدد کرتے ہوئے پکڑے جانے والے ہر شخص کے لیے سزاؤں کے اعلان سے متعلق وارسا ڈسٹرکٹ کا ہینڈ بل

    مصنوعات

    5 ستمبر 1942 کو، وارسا ڈسٹرکٹ کے ایس ایس اور پولیس لیڈر نے یہ اعلان جاری کیا کہ بغیر اجازت کے یہودی بستی سے نکلنے والے یہودیوں کی مدد کرنے والے ہر شخص کو سزائے موت دی جائے گی۔ اس پوسٹر کو 1942 کے موسم گرما میں وارسا یہودی بستی سے ٹریبلنکا قتل گاہ میں یہودیوں کی بڑے پیمانے پر جلاوطنی کے…

    یہودیوں کی مدد کرتے ہوئے پکڑے جانے والے ہر شخص کے لیے سزاؤں کے اعلان سے متعلق وارسا ڈسٹرکٹ کا ہینڈ بل

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.