Category: مضمون

تمام کلیئر کریں

| "" کیلئے 141-150 کے 239 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں |

  • تھیریسئن شٹٹ

    مضمون

    تھیریسئن شٹٹ کیمپ کی یہودی بستی 24 نومبر 1941 سے 9 مئی 1945 کے درمیان ساڑھے تین برس تک قائم رہی۔ اس کے قیام کے دوران تھیریسئن شٹٹ کے تین مقاصد تھے: 1۔ پہلے تھیریسئن شٹٹ ان چیک یہودیوں کے لئے ٹرانزٹ کیمپ کے طور پر استعمال کیا گیا جنہیں جرمنوں نے جلاوطن کر کے مقبوضہ پولینڈ، بیلاروس اور بالٹک…

    تھیریسئن شٹٹ
  • تیسری سلطنت (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    نازیوں کے اقتدار سنبھالنے سے پہلی جنگ عظیم کے بعد جرمنی میں قائم ہونے والی پارلیمانی جمہوریت وائمر رپبلک ختم ہو گئی۔ 30 جنوری، 1933 کو ایڈولف ہٹلر کے چانسلر بننے کے بعد نازی ریاست (جسے تیسری سلطنت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) بہت تیزی سے ایک ایسی حکومت بن گئی جہاں جرمن لوگوں کے بنیادی…

  • تیونس کی مہم

    مضمون

    تیونس کی مہم 5 جنوری 1943 کو سفیکس کے قریب مشرقی تیونس میں اتحادیوں کی بری اور بحری افواج کی آمد اور 17 مارچ 1943 کو مغربی وسط تیونس کے مقام گیفسا کی جرمن پوزیشنوں پر حملے سے شروع ہوئی۔ 4 فروری 1943 کو برطانیہ کی آٹھویں فوج لیبیا کی جانب سے سرحد عبور کر کے تیونس میں داخل ہوئی۔ جرمن جنرل ایرون…

    تیونس کی مہم
  • جان ڈیمجن جک: نازیوں کا ساتھ دینے والے کے خلاف قانونی کارروائی

    مضمون

    جائزہجان (آئيوان) ڈیمجن جک کی پیدائش یوکرین میں ہوئی تھی، اور ان کے خلاف نازی حکومت کا ساتھ دینے سے متعلق جرائم کی وجہ سے چار مختلف عدالتی مقدمے دائر کئے گئے۔ ڈیمجن جک کے ہولوکاسٹ کے زمانے کے ماضی کی تحقیقات 1975 میں شروع ہوگئیں۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ہونے والی قانونی کارروائی کی…

    جان ڈیمجن جک: نازیوں کا ساتھ دینے والے کے خلاف قانونی کارروائی
  • جبری مشقت

    مضمون

    جرمنی کے مقبوضہ علاقوں میں نازیوں نے یہودی مزدوروں کو بے رحم قتل کا نشانہ بنایا۔ یہودی مزدوروں کے ساتھ ذلت آمیز سلوک بھی کیا گیا۔ مثال کے طور پر ایس ایس کے آدمیوں نے مذہبی یہودیوں کی داڑھیاں منڈوائيں۔ یہودی بستیاں اور مقبوضہ پولینڈ میں یہودیوں کے جبری مشقت کے کیمپ یہودی مزدوری سے…

    جبری مشقت
  • جبری مشقت: ایک جائزہ

    مضمون

    نازیوں نے لاکھوں لوگوں (یہودی اور غیریہودی دونوں گروپوں) کو وحشیانہ حالات میں جبری مشقت پر معمور کیا۔ 1933 کے موسم سرما میں نازی عقوبتی کیمپوں اور قید خانے کی اولین تنصیبات کے قیام ہی سے جبری مشقت عقوبتی کیمپوں کے نظام کا بنیادی خاصہ رہا ہے۔ یہ جبری مشقت اکثر بےمعنی اور ذلت آمیز ہوتی…

    جبری مشقت: ایک جائزہ
  • جرم کا احاطہ کرنا

    مضمون

    "ہم نے نازیوں کو وہ چیز دی جسے انہوں نے اپنے مخالفین کو دینے سے انکار کر دیا تھا… یعنی قانون کا تحفظ۔" سابق امریکی وزیر جنگ ہنری اسٹمسن نیرمبرگ، جرمنی میں منعقدہ بین الاقوامی فوجی عدالت کی وضاحت کرتے ہوئے۔کیا الفاظ اور عمل کے درمیان واقعی کوئی براہ راست ربط موجود ہے؟ کیا الفاظ اور…

    جرم کا احاطہ کرنا
  • جرمن سلطنت کا تیسرا دور: نازی فلسفئہ زندگی کا ابلاغ

    مضمون

    قومی سوشلزم ایک سیاسی تحریک سے کہيں زیادہ تھی۔ جنوری 1933 میں اقتدار میں آنے والے نازی لیڈر سیاسی اختیارحاصل کرنے اورسیلس کے معاہدے کی تجدیدِ نو کرنے اور پہلی جنگ عظیم کی شرمناک شکست کے بعد کھوئے گئے علاقوں کو دوبارہ حاصل کرکے ان کی توسیع کرنے کے علاوہ بھی بہت کچھ کرنا چاہتے تھے۔ وہ…

    جرمن سلطنت کا تیسرا دور: نازی فلسفئہ زندگی کا ابلاغ
  • جرمنی میں مزاحمت

    مضمون

    مخبروں کی مدد سے پولیس کے ہاتھوں پکڑے جانے کے باوجود، کچھ افراد اور گروہوں نے جرمنی میں بھی نازیوں کے خلاف مزاحمت کرنے کی کوشش کی. سوشلسٹوں، کمیونسٹوں، تجارتی یونینون کے ممبران اور دوسروں نے چھپ کر نازیوں کی مخالفت میں مضامین لکھے، چھاپے اور تقسیم کئے۔ کئی باغیوں کو گرفتار کرکے…

    جرمنی میں مزاحمت
  • جلاوطنیاں

    مضمون

    وانسی کانفرنس کے بعد کے مہینوں میں نازی حکومت نے "حتمی حل" کے منصوبوں پر عملدرآمد جاری رکھا۔ یہودیوں کو "جلاوطن" کیا گيا – یعنی انہيں ریل گاڑیوں یا ٹرکوں کے ذریعے چھ کیمپوں میں لے جايا گیا جو سب ہی مقبوضہ پولینڈ میں واقع تھے: یہ کیمپ چیلمنو، ٹریبلنکا، سوبیبور، بیلزک، آش وٹز- برکناؤ…

    جلاوطنیاں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.