ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں مضامین کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ نازیوں کا اقتدار میں آنا، ہولوکاسٹ کیسے اور کیوں ہوا، نازی کیمپوں اور یہودی بستیوں میں زندگی، اور جنگ کے بعد کے عدالتی کیسز جیسے موضوعات کے بارے میں مزید جانیں۔
دوسری عالمی جنگ کے دوران شمالی افریقہ میں فوجی کارروائیاں 13 ستمبر 1940 اور 13 مئی 1943 کے درمیان کی گئیں۔ یہ کارروائیاں مغربی اتحادیوں اور حلیف قوتوں دونوں کیلئے حساس نوعیت کی اہمیت رکھتی تھیں۔ حلیف طاقتوں کی کوشش تھی کہ وہ اتحادیوں کیلئے مشرقِ وسطٰی سے تیل کی سپلائی منقطع کردیں، حلیف…
شمالی افریقہ کے یہودی نسبتاً خوش قسمت تھے کیونکہ وسطی اور مشرقی یورپ میں واقع جرمن حراستی کیمپوں سے اُن کے فاصلے نے یورپ میں اُن کے ہم مذہب افراد کے انجام سے بچنے کا موقع فراہم کیا۔ وہ اِس لئے بھی خوش قسمت تھے کہ اُنہیں جرمن حکمرانی کے تحت رہنا نہیں پڑا۔ جرمنوں نے مراکش یا الجزائر پر…
1939 میں جرمن حکومت نے جرمنی میں رہنے والے تمام افراد کی مردم شماری کروائی۔ مردم شماری کرنے والوں نے ہر فرد کی عمر، جنس، رہائش، پیشہ، مذہب اور ازدواجی حیثیت کا ریکارڈ لیا، اور انہوں نے پہلی دفعہ افراد کی نسل کو ان کے نانا، نانی، دادا یا دادی کی نسل کے حوالے سے دیکھا۔ ان معلومات کو بعد…
"اگر کبھی کوئی تحریر وسیع پیمانے پر نفرت پیدا کر سکتی ہے تو وہ یہی تحریر ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ کتاب جھوٹ اور تضحیک پر مبنی ہے۔" یہ بات نوبل انعام یافتہ ایلی ویزل نے کہی ہے۔ صیہونی زعماء کے خفیہ اجلاسوں کی تفصیل دور جدید میں سب سے زیادہ رسوا کن اوروسیع پیمانے پر تقسیم کی جانے والی یہود مخالف…
صیہونی راہنماؤں کی گاہے بگاہے منعقد ہونے والی ملاقاتوں کے اوقات کار کی یہ تفصیل جدید دور میں صیہونیت مخالف اشاعت کی سب سے وسیع پیمانے پر کی جانے والی تقسیم ہے۔ "دا پروٹوکولز" یہودی راہنماؤں کے خفیہ اجلاسوں اور ملاقاتوں کا ریکارڈ ہے جسے مبینہ طور پر دنیا پر غلبہ حاصل کرنے کی سازش کے…
نازی حکومت کے اعلی گارڈ ایس ایس "فائنل حل" کے اہم عناصر تھے جو یورپی یہودیوں کو قتل کرنے کا منصوبہ تھا۔ ایس ایس کے سربراہ ہینرک ہملراور اس کے ماتحت ہارڈ ہیڈرچ, کرٹ ڈیلوئج اور دوسروں نے ایڈولف ہٹلر کے تحت ایس ایس اور پولیس ریاست کو قائم کیا اور قیادت کے نظریاتی ایجنڈے کی کوششوں کی…
"عقل یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ ہزاروں اور لاکھوں یہودیوں کا قتل عام ممکن تھا،" اسحاق زوکرمین، وارسا میں صیہونی مزاحمت کے قائدایڈولف ہٹلر کی تائید نہ کرنے والے جرمن عوام کی اکثریت پر فتح حاصل کرنے اور نازی انتہا پسندانہ پروگرام کو آگے بڑھانے میں، جس کے لئے عوام کے ایک بہت بڑے طبقے کی…
1933 اور 1945 کے درمیان کئی ہزار لوگوں نے تشدد اور عدم تشدد کے ذرائع استعمال کرتے ہوئے نازیوں کے خلاف مزاحمت کی۔ نازیوں کے ابتدائی مخالفوں میں کمیونسٹ، سوشلسٹ اور ٹریڈ یونینوں کے راہنما شامل تھے۔ اگرچہ بڑے دھارے کے چرچ سے متعلقہ دینی رہمناؤں نے نازی نظام سے تعاون کیا یا پھر اس کی…
1933 اور 1945 کے درمیان جرمنی اور جرمن مقبوضہ علاقوں دونوں میں بھی مختلف قسم کے گروپوں نے نازی حکومت کے خلاف مزاحمت کی۔ نازیوں کے ابتدائی مخالفین میں سوشلٹ اور تجارتی یونین قائدین کی جماعتیں شریک تھیں۔ جولائی 1944 میں جرمن سیاستدانوں اور فوجی لیڈروں کے ایک چھوٹے سے گروپ نے ایڈولف ہٹلر کو…
فرانس کی تین شمالی افریقی نوآبادیوں الجزائر، مراکش اور تیونس میں ہالوکاسٹ کی تاریخ دراصل اُس دور میں فرانس کی تقدیر کے ساتھ وابستہ رہی۔ مئی 1940 میں جرمنی کے حملے کے بعد فرانس کو جلد ہی شکست ہو گئی۔ وزیر اعظم پال رینوڈ نے استعفٰی دے دیا۔ پہلی جنگ عظیم کے مقبول ہیرو مارشل ہینری پیٹین…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.