<p>يہودی قیدیوں کی ایک سواری  برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔ چکوسلواکیا، 1942</p>

مضمون

ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں مضامین کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ نازیوں کا اقتدار میں آنا، ہولوکاسٹ کیسے اور کیوں ہوا، نازی کیمپوں اور یہودی بستیوں میں زندگی، اور جنگ کے بعد کے عدالتی کیسز جیسے موضوعات کے بارے میں مزید جانیں۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "مضمون" کیلئے 1-10 کے 22 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں |

  • جان ڈیمجن جک: نازیوں کا ساتھ دینے والے کے خلاف قانونی کارروائی

    مضمون

    جائزہجان (آئيوان) ڈیمجن جک کی پیدائش یوکرین میں ہوئی تھی، اور ان کے خلاف نازی حکومت کا ساتھ دینے سے متعلق جرائم کی وجہ سے چار مختلف عدالتی مقدمے دائر کئے گئے۔ ڈیمجن جک کے ہولوکاسٹ کے زمانے کے ماضی کی تحقیقات 1975 میں شروع ہوگئیں۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ہونے والی قانونی کارروائی کی…

    جان ڈیمجن جک: نازیوں کا ساتھ دینے والے کے خلاف قانونی کارروائی
  • جبری مشقت

    مضمون

    جرمنی کے مقبوضہ علاقوں میں نازیوں نے یہودی مزدوروں کو بے رحم قتل کا نشانہ بنایا۔ یہودی مزدوروں کے ساتھ ذلت آمیز سلوک بھی کیا گیا۔ مثال کے طور پر ایس ایس کے آدمیوں نے مذہبی یہودیوں کی داڑھیاں منڈوائيں۔ یہودی بستیاں اور مقبوضہ پولینڈ میں یہودیوں کے جبری مشقت کے کیمپ یہودی مزدوری سے…

    جبری مشقت
  • جبری مشقت: ایک جائزہ

    مضمون

    نازیوں نے لاکھوں لوگوں (یہودی اور غیریہودی دونوں گروپوں) کو وحشیانہ حالات میں جبری مشقت پر معمور کیا۔ 1933 کے موسم سرما میں نازی عقوبتی کیمپوں اور قید خانے کی اولین تنصیبات کے قیام ہی سے جبری مشقت عقوبتی کیمپوں کے نظام کا بنیادی خاصہ رہا ہے۔ یہ جبری مشقت اکثر بےمعنی اور ذلت آمیز ہوتی…

    جبری مشقت: ایک جائزہ
  • جرائم کی تعریف کیسے کی گئی؟

    مضمون

    جنگ عظیم دوم کے بعد فاتح اتحادیوں نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کے لیے جرمن رہنماؤں کو انفرادی طور پر جوابدہ ٹھہرانے کی غرض سے ایک انٹرنیشنل ملٹری ٹربیونل (IMT) بنانے کا غیر معمولی قدم اٹھایا جس کی اس سے پہلے کوئی مثال موجود نہیں تھی۔ نیورمبرگ ٹربیونل نے بین الاقوامی فوجداری…

    جرائم کی تعریف کیسے کی گئی؟
  • جرم کا احاطہ کرنا

    مضمون

    "ہم نے نازیوں کو وہ چیز دی جسے انہوں نے اپنے مخالفین کو دینے سے انکار کر دیا تھا… یعنی قانون کا تحفظ۔" سابق امریکی وزیر جنگ ہنری اسٹمسن نیرمبرگ، جرمنی میں منعقدہ بین الاقوامی فوجی عدالت کی وضاحت کرتے ہوئے۔کیا الفاظ اور عمل کے درمیان واقعی کوئی براہ راست ربط موجود ہے؟ کیا الفاظ اور…

    جرم کا احاطہ کرنا
  • جرمن سلطنت کا تیسرا دور: نازی فلسفئہ زندگی کا ابلاغ

    مضمون

    قومی سوشلزم ایک سیاسی تحریک سے کہيں زیادہ تھی۔ جنوری 1933 میں اقتدار میں آنے والے نازی لیڈر سیاسی اختیارحاصل کرنے اورسیلس کے معاہدے کی تجدیدِ نو کرنے اور پہلی جنگ عظیم کی شرمناک شکست کے بعد کھوئے گئے علاقوں کو دوبارہ حاصل کرکے ان کی توسیع کرنے کے علاوہ بھی بہت کچھ کرنا چاہتے تھے۔ وہ…

    جرمن سلطنت کا تیسرا دور: نازی فلسفئہ زندگی کا ابلاغ
  • جرمن سوویت معاہدہ

    مضمون

    جرمن سوویت معاہدہ پر اگست 1939 میں دستخط کیے گئے۔ اس نے اُس ستمبر میں نازی جرمنی اور سوویت یونین کی طرف سے پولینڈ پر مشترکہ حملے اور تسلط قائم کرنے کیلئے راہ ہموار کی۔ یہ معاہدہ دونوں نظریاتی طور پر شدید  دشمنوں کے درمیان سہولت کا ایک معاہدہ تھا۔ اس کی بدولت نازی جرمنی اور سوویت یونین…

    جرمن سوویت معاہدہ
  • جرمن پادریوں اور چرچ کے رہنماؤں کا کردار

    مضمون

    یہودیوں اور دوسرے گروہوں پر ظلم و ستم صرف ہٹلر اور دیگر نازی حریت پسندوں کے اقدامات کا نتیجہ نہیں تھا۔ نازی رہنماؤں کو متنوع شعبوں میں کام کرنے والے پیشہ ور افراد کی سرگرم مدد یا تعاون کی ضرورت ہوتی تھی جو بہت سے معاملات میں مستند طور پر نازی  نہیں تھے۔ چرچ کے رہنما اور قدامت پسند…

    جرمن پادریوں  اور چرچ کے رہنماؤں کا کردار
  • جرمن پولیس کا کردار

    مضمون

    یہودیوں اور دوسرے گروہوں پر ظلم و ستم کا نتیجہ صرف ہٹلر اور دیگر نازی حریت پسندوں کے اقدامات کا نتیجہ نہیں تھا۔ نازی رہنماؤں کو متنوع شعبوں میں کام کرنے والے پیشہ ورانہ افراد کی سرگرم مدد یا تعاون کی ضرورت ہوتی تھی جو بہت سے معاملات میں مستند طور پر نازی نہیں تھے۔ جرمنی کے پولیس…

    جرمن پولیس کا کردار
  • جرمنی میں مزاحمت

    مضمون

    مخبروں کی مدد سے پولیس کے ہاتھوں پکڑے جانے کے باوجود، کچھ افراد اور گروہوں نے جرمنی میں بھی نازیوں کے خلاف مزاحمت کرنے کی کوشش کی. سوشلسٹوں، کمیونسٹوں، تجارتی یونینون کے ممبران اور دوسروں نے چھپ کر نازیوں کی مخالفت میں مضامین لکھے، چھاپے اور تقسیم کئے۔ کئی باغیوں کو گرفتار کرکے…

    جرمنی میں مزاحمت

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.