زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
لیاہ پولینڈ کے شہر وارسا کے مضافات میں واقع مقام پراگ میں پلی بڑھیں۔ وہ نوجوانوں کی تنظیم ھا۔شومر ھا۔ٹسائر زوئنسٹ میں فعال تھیں۔ جرمنی نے ستمبر 1939 میں پولینڈ پر حملہ کر دیا۔ یہودیوں کو وارسا گھیٹو میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا جسے جرمنوں نے نومبر 1940 میں سیل کر دیا۔ گھیٹو میں لیاہ…
اپریل 1940 میں جرمنوں نے ڈنمارک پر قبضہ کر لیا مگر ڈينش حکومت کا وجود قائم رہا اور وہ اپنے ڈینش یہودیوں کی حمایت کرنے میں کامیاب رہی۔ اگست 1943 میں حکومت نے حرمنوں کے مطالبات سے انکار کرنے کے نتیجے میں استعفی دے دیا۔ اکتوبر کے آغاز میں جرمن پولیس نے یہودیوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔…
1938 میں آسٹریا پر جرمنوں کے قبضے کے بعد لیو نے فرار ہونے کی کوشش کی۔ بالآخر وہ بیلجیم پہنچ گئے۔ 1940 میں اُن کو فرانس میں سینٹ سائپرین کیمپ میں جلاوطن کر دیا گيا تھا مگر وہ وہاں سے بھاگ نکلے۔ 1942 میں لیو غیر قانونی طور پر سوٹزرلینڈ میں داخل ہو گئے مگر اُنہیں گرفتار کر کے فرانس بجھوا دیا…
لیھ پولینڈ کے شہر وارسا کے مضافاتی علاقے پراگ میں پلی بڑھیں۔ وہ نوجوانوں کی ھا۔ شومر ھا۔ زائر زائنسٹ تحریک میں سرگرم تھیں۔ جرمنی نے ستمبر 1939 میں پولینڈ پر حملہ کر دیا۔ یہودیوں کو وارسا گھیٹو یعنی یہودی بستی میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا جسے جرمنوں نے نومبر 1940 میں بند کردیا تھا۔ اِس…

1938 میں مارٹن کے والد کو کرسٹل ناخٹ (ٹوٹے شیشوں کی رات) کے دوران قید کر دیا گیا۔ خاندان کے مسیحی شیفر کی مداخلت پر مارٹن کے والد کو تین دن کے بعد رہا کر دیا گیا۔ خاندان نے ترک وطن کر کے فلسطین چلے جانے کیلئے ویزا حاصل کیا اور وہ 1939 میں جرمنی سے روانہ ہو گئے۔ مارٹن نے "غیر قانونی" تارکین…
جرمنوں نے ٹارنو پر 1939 میں قبضہ کیا۔ 1940 میں مارٹن اور اُن کے خاندان پر زور ڈالا گیا کہ وہ اپنا گھر چھوڑ دیں۔ یہودیوں کے پہلے اجتماعی قتل عام کے دوران مارٹن گھر میں ایٹک میں چھپ گئے۔ یہ خاندان پکڑ دھکڑ کے دو واقعات کے دوران چپھا رہا۔ مئی 1943 میں مبینہ طور پر جرمن جنگی قیدیوں کے تبادلے کی…
جرمنوں نے کراکو پر 1939 میں قبضہ کیا۔ مرے کے خاندان کو شہر کی باقی یہودی آبادی کے ساتھ کراکو یہودی بستی میں قید کردیا گيا۔ 1942 میں مرے اور اُن کے بھائی کو جبری مشقت کیلئے قریبی پلاس زو کیمپ میں بھجوا دیا گیا۔ مئی 1944 میں اُن کے بھائی کو آش وٹز کیمپ میں منتقل کردیا گيا اور مرے کو جرمنی کے…
مورس ایک بہت ہی مذہبی یہودی گھرانے میں پلے بڑھے اور وہ صیہونی اسپورٹس لیگ کے ایک سرگرم کارکن تھے۔ جب جرمنی نے ستمبر 1939 میں پولینڈ پر حملہ کیا تو مورس کا قصبہ بری طرح تباہ و برباد ہوگیا۔ مورس کا خاندان یہودی بستی میں رہنے پر مجبور ہو گیا اور مورس کو جبری مشقت پر لگا دیا گیا۔ پرذیڈ بورز…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.