زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
جرمنی نے سن 1939 میں پولنڈ پر حملہ کیا۔ مکاؤ پر قبضہ ہونے کے بعد سام سویت علاقہ میں بھاگ گیا۔ وہ بہم رسانی کے لئے مکاؤ واپس آیا مگر اس کو یہودی بستی میں رہنے پر مجبور کیا گیا۔ سن 1942 میں اس کو Auschwitz کیمپ میں جلاوطن کردیا گیا۔ جیسے ہی سویت فوجیوں نے سن 1944 میں پیش قدمی کی، سام اور دوسرے…
سسلی درمیانے طبقے سے تعلق رکھنے والے ایک یہودی خاندان کے چھ بچوں میں سب سے چھوٹی تھیں۔ 1939 میں ہنگری نے چیکوسلواکیا میں سسلی کے علاقے پر قبضہ کر لیا۔ اُن کے خاندان کے لوگوں کو قید کردیا گيا۔ جرمنوں نے ہنگری پر 1944 میں قبضہ کیا۔ سسلی اور اُن کے خاندان کے لوگوں کو ھسزٹ کی ایک یہودی بستی…

پولینڈ کے ایک فوجی سموئل ایک فوجی کارروائی کے دوران زخمی ہو گئے اور جرمنی نے اُنہیں جنگی قیدی بنا لیا۔ جنگ کے دوران دوسرے قیدیوں سمیت اُن کے ساتھ بہت ہی برا سلوک برتا گيا۔ جن کیمپوں میں اُنہیں رکھا گیا ان میں لوبلن۔ لیپووا بھی شامل تھا جہاں وہ جبری مشقت پر معمور اُن قیدیوں میں شامل…
سوزے کا خاندان 1933 میں نیدرلینڈ منتقل ہو گیا۔ 1940 میں نیدرلینڈ پر حملہ کرنے کے بعد جرمنوں نے یہود مخالف اقدامات نافذ کر دئے۔ 1942 سے سوزے اسکول نہیں جا سکیں۔ یہ خاندان 1943 میں کسی پوشیدہ مقام پر منتقل ہو گیا۔ سوزے اور اُن کی والدہ ایک فارم میں اور اُن کے والد ایک دوسرے فارم میں رہے۔ بعد میں…
شونی ایک چھوٹے ٹرانسلوانین شہر میں ایک یہودی مذہبی خاندان میں پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے پانچ سال کی عمر میں وائلن بجانا سیکھ لیا۔ اُن کے قصبے پر 1940 میں ہنگری اور 1944 میں جرمنی نے قبضہ کر لیا۔ مئی 1944 میں اُنہیں پولینڈ میں آشوٹز کیمپ جلاوطن کر دیا گیا۔ پھر اُنہیں فرانس کے نیٹویلر کیمپ سسٹم…
جب یکم ستمبر 1939 کو جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کر دیا تو سیگفرائیڈ ایک دوست کے ساتھ وہاں سے فرار ہو گئے۔ اُنہوں نے فرانس میں داخل ہونے کے لئے کاغذات حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن اُنہیں جرمنوں کے حوالے کر دیا گیا۔ سیگفرائیڈ کو جیل بھیج دیا گیا۔ پھر اُنہیں برلن لیجایا گیا اور اکتوبر 1939 میں…
شارلین کے والد اور والدہ دونوں مقامی یہودی برادری کے راہنما تھے۔ یوں یہ خاندان برادری میں بہت فعال اور سرگرم تھا۔ شارلین کے والد لووو کی اسٹیٹ یونیورسٹی میں فلسفے کے استاد تھے۔ دوسری جنگ عظیم جرمنی کے پولینڈ پر یکم ستمبر 1939 میں قبضے کے بعد شروع ہوئی۔ شارلین کا قصبہ پولینڈ کے اس…

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.