زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
شارلین کے والد اور والدہ دونوں مقامی یہودی برادری کے راہنما تھے۔ یوں یہ خاندان برادری میں بہت فعال اور سرگرم تھا۔ شارلین کے والد لووو کی اسٹیٹ یونیورسٹی میں فلسفے کے استاد تھے۔ دوسری جنگ عظیم جرمنی کے پولینڈ پر یکم ستمبر 1939 میں قبضے کے بعد شروع ہوئی۔ شارلین کا قصبہ پولینڈ کے اس…
فرانز اور اُن کا خاندان یہوواز وھٹنس کے پیروکار تھے۔ جرمنی نے 1938 میں آسٹریہ پر قبضہ کر لیا۔ جب دوسری جنگ عظیم کا آغاز ہوا تو فرانز کے والد کو پھانسی دے دی گئی کیونکہ یہوواز وھٹنس کے پیروکار کی حیثیت سے اُنہوں نے جنگ کی مخالفت کی۔ 1940 میں فرانز نے فوجی تربیت میں شامل ہونے سے انکار کردیا…
فرانز اور اُن کا خاندان یہووا وھٹنس عقیدے کے پابند تھے۔ جرمنی نے 1938 میں آسٹریہ پر قنضہ کر لیا۔ دوسری عالمی جنگ کے آغاز کے بعد فرانز کے والد کو اِس لئے قتل کر دیا گیا کہ وہ یہووا وھٹنس کے پیروکار ہونے کے ناطے جنگ کے مخالف تھے۔ 1940 میں فرانز نے فوجی تربیت میں شامل ہونے سے انکار کردیا اور…
فرٹزی کے والد ترک وطن کر کے امریکہ آئے لیکن جب وہ اپنے خاندان کو امریکہ لانے والے تھے تو جنگ شروع ہو گئی اور فرٹزی کی والدہ بحر اوقیانوس سے گزرنے والے جہازوں پر حملوں سے خوفزدہ تھیں۔ فرٹزی، اُن کی والدہ اور دو بھائیوں کو بالآخر آش وٹز کیمپ بھیج دیا گیا۔ اُن کی والدہ اور بھائی وہاں موت…
فرٹزی کے والد ریاستہائے متحدہ امریکہ میں جا بسے۔ لیکن اس سے قبل کہ وہ اپنے خاندان کو لیکر آتے، جنگ شروع ہو چکی تھی۔ فرٹزی کی والدہ کو ڈر تھا کہ بحر اوقیانوس میں جہاز رانی پر حملے شروع ہو جائیں گے۔ فرٹزی، اسکی والدہ اور اسکے دو بھائیوں کو آخر میں آش وٹز کیمپ میں بھیج دیا گیا جہاں اسکی…
فریما کا خاندان ایک گھیٹو یعنی یہودی بستی میں مقیم تھا جبکہ اُن کے والد کو نازی مترجم کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ بعد میں وہ مارے گئے۔ فریما، اُن کی والدہ اور بہن یہ بہانہ کرتے ہوئے کہ وہ یہودی نہیں، جرمنوں کے ایک گشتی قاتل یونٹ کی قتل و غارت گری سے بچ نکلیں۔ بعد میں جب اُن کے یہودی…
کولمبس، جارجیا کے فرینک ایف ہیمبرگر جونیئر 65 ویں انفنٹری ڈویژن کے ساتھ تھے۔
جرمنی نے بیلجیم پر مئي 1940 میں حملہ کیا۔ جرمنوں نے للی کی والدہ، بہن اور بھائی کو پکڑ لیا اور للی چھپ گئی۔ للی نے اپنے دوستوں اور اہل خانہ کی مدد سے شناخت کو دو برس تک چھپائے رکھا۔ لیکن 1944 میں کچھ بیلجیم کے افراد نے للی کو دھوکہ دیا اور اُسے میشیلن کیمپ کے ذریعے آش وٹز برکیناؤ بھیج دیا…
لوسین، لوبلن میں ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئی۔ اس کے والد۔عدالتی ترجمان تھے اور اس کی والدہ ڈینٹسٹ تھیں۔ یکم ستمبر 1939 کو جنگ کا آغاز پولینڈ پر جرمنی کے حملے سے ہوا۔ اس کے کچھ عرصے کے بعد لوسین کے گھر پر جرمن حکام نے چھاپہ مارا۔ لوبلن پر جرمنی کے قبضے کے فوراً بعد یہودیوں کو زبردستی…
جرمنوں نے ستمبر 1939 میں پولینڈ پر حملہ کر دیا۔ لیئو اور اُن کا خاندان لوڈز میں ایک گھیٹو یعنی یہودی بستی تک محدود ہو کر رہ گئے۔ لیئو کو یونیفارم تیار کرنے والے ایک کارخانے میں درزی کی حیثیت سے کام پر مجبور کیا گیا۔ 1944 میں لوڈز کی یہودی بستی کا خاتمہ کر دیا گیا اور لیئو کو جلا وطن کرکے آش…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.