زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
ھنے کا خاندان ایک فوٹوگرافک اسٹوڈیو کا مالک تھا۔ اکتوبر 1940 میں اُسے اور اُس کے خاندان کے دیگر افراد کو جنوبی فرانس کے گرس کیمپ میں جلا وطن کر دیا گیا۔ ستمبر 1941 میں چلڈرنز ایڈ سوسائیٹی (او ایس ای) نے ھنے کو بچایا اور اسے لی چیمبون۔سر۔لگنون میں ایک یتیم خانے میں چھپائے رکھا۔ اُس کی…
جب جنگ سے پہلے یہود دشمنی میں شدت آئی ھیسی کا خاندان جرمنی سے پیرس فرانس کی طرف فرار ہو گیا۔ فرانس بھی جون 1940 میں جرمن فوج کے کنٹرول میں آ گیا۔ ھیسی کے خاندان کو جنوبی فرانس کے آزاد علاقے میں اسمگل کر دیا گیا۔ 1941 میں خاندان کو امریکی ویزا مل گیا لیکن وہ ویزے کی میعاد ختم ہونے سے پہلے…
ھینری نے یونیورسٹی آف برلن سے 1937 میں قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ بالٹی مور ہیبریو کانگریگیشن کے ربی نے اُنہیں اسپانسر کیا اور اُسی برس یعنی 1937 میں وہ امریکہ منتقل ہو گئے۔ 1945 میں آفس آف اسٹریٹیجک سروسز (او ایس ایس) نے اُنہیں نیورمبرگ جرمنی میں انٹرنیشنل ملٹری ٹرائبیونل کے لئے…
ھینی کوونو لیتھوانیا میں ایک متول خاندان میں پیدا ہوئیں۔ اُنہوں نے اور اُن کے بھائی نے ایک نجی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ جون 1940 میں سوویت یونین نے لتھوانیا پر قبضہ کر لیا لیکن کوئی زیادہ تبدیلی کا احساس نہیں ہوا۔ یہاں تک کہ جون 1941 میں جرمنوں نے حملہ کر دیا۔ جرمنوں نے اگست 1941 میں کوونو…
ھینی کے خاندان کا ایک فوٹوگرافی کا اسٹوڈیو تھا۔ اکتوبر 1940 میں اُنہیں اور اُن کے خاندان کے ارکان کو جنوبی فرانس میں گرس کیمپ میں منتقل کر دیا گیا۔ ستمبر 1941 میں چلڈرنز ایڈ سوسائٹی (او۔ ایس۔ ای) نے ھینی کو بچایا اور وہ لی چیمبون ۔ سر ۔ لگنون میں بچوں کے ایک رہائشی مرکز میں چھپ گئیں۔ اُن کی…
جرمنوں نے مئی 1940 میں ھالینڈ پر حملہ کر دیا۔ تقریباً ایک برس بعد ھیٹی اور دوسرے یہودی بچے باقاعدہ اسکولوں میں حاضری دینے کے اہل نہ رہے۔ جرمنوں نے 1942 میں اُن کے والد کے کاروبار کا کنٹرول سنبھال لیا۔ ھیٹی کے والد نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ اُن کا خاندان سیفارڈک ہے۔ اِس لئے 1943 میں کئے…
1942 میں ہانا دوسرے یہودی افراد کے ساتھ تھیریسئن شٹٹ یہودی بستی میں بند تھیں جہاں وہ نرس کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں۔ وباؤں اور غربت میں وہاں کے مکین اوپرا، بحث و مباحثے اور شعر و شاعری کی مجلسیں منعقد کرتے تھے۔ 1944 میں ہانا کو جلاوطن کر کے آش وٹز بھیج دیا گیا۔ وہاں ایک ماہ…
1942 میں ہانا دوسرے یہودی افراد کے ساتھ تھیریسئن شٹٹ یہودی بستی میں بند تھیں جہاں وہ نرس کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں۔ وباؤں اور غربت میں وہاں کے مکین اوپرا، بحث و مباحثے اور شعر و شاعری کی مجلسیں منعقد کرتے تھے۔ 1944 میں ہانا کو جلاوطن کر کے آش وٹز بھیج دیا گیا۔ وہاں ایک ماہ…
ہیلن اگرچہ بنیادی طور پر جرمنی سے تھیں، وہ نیدرلینڈز میں اپنے شوہر اور جوان بیٹی کے ساتھ رہتی تھیں جب جرمنوں نے 1940 میں حملہ کر دیا۔ ہیلن اور ان کے شوہر نے اپنی بیٹی کو غیر یہودی دوستوں کے یہاں بھیج دیا اور خود روپوش ہو گئے۔ وہ مختلف جگہوں پر رہے جن کا انتظام اُن کے ایک دوست نے کیا جو…
جرمنوں نے مارچ 1938 میں آسٹریا پر قبضہ کر لیا۔ 1939 میں ہینز پہلے ہنگری اور پھر اٹلی فرار ہوئے۔ وہ اور ان کے والدین کئی شہروں میں قید رہے۔ ہینز کے والد بیمار ہو گئے اور 1940 میں ان کا انتقال ہو گیا۔ 1943 میں ہینز اور ان کی والدہ کو اٹلی سے یہودیوں کو پولینڈ جلاوطن کرنے کے منصوبے سے خبردار کیا…
جرمنوں نے مارچ 1938 میں آسٹریا پر قبضہ کر لیا۔ 1939 میں ہینس پہلے ہنگری اور پھر اٹلی فرار ہوئے۔ وہ اور ان کے والدین کئی شہروں میں قید رہے۔ ہینس کے والد بیمار ہو گئے اور 1940 میں ان کا انتقال ہو گیا۔ 1943 میں ہینس اور ان کی والدہ کو اٹلی سے یہودیوں کو پولینڈ جلاوطن کرنے کے منصوبے سے خبردار کیا…
بڑھتے ہوئے سام دشمن اقدامات اور 1938 میں کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") پوگروم کے دوران یوہنا کے خاندان نے جرمنی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ اُنہوں نے البانیا کیلئے ویزے حاصل کئے، سرحد پار کر کے اٹلی چلے گئے اور پھر 1939 میں بحری سفر پر روانہ ہو گئے۔ اٹلی کے قبضے کے دوران وہ البانیا میں رہے…
بڑھتے ہوئے سام دشمن اقدامات اور 1938 میں پوگروم کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے شیشوں کی رات") کے تناظر میں یوہنا خاندان نے جرمنی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ اُنہوں نے البانیا کے ویزے حاصل کئے، سرحد پار کر کے اٹلی چلے آئے اور 1939 میں بحری سفر پر روانہ ہو گئے۔ وہ اٹلی کے قبضے کے دوران البانیا میں مقیم رہے…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.