| "" کیلئے 251-300 کے 1914 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں |

  • اخباری مضمون "ہجرت کا المیہ"

    دستاویز

    سان فرانسسکو کرانیکل اخبار کے مضمون کا عنوان "ہجرت کا المیہ" یہ مضمون ایک امدادی تنظیم امریکی جائینٹ یہودی مشترکہ ڈسٹری بیوشن کمیٹی کے موزز بیکل مین سے ایک انٹرویو پر مبنی تھا۔ اس مضمون میں پولینڈ اور لیتھووانیا سے تعلق رکھنے والے پناہ گذینوں کی ایک بڑی تعداد کی شنگھائی، کوبے…

    اخباری مضمون "ہجرت کا المیہ"
  • ارنا "سارہ" شلیسنگر کو جاری کردہ جرمن پاسپورٹ (اندرونی صفحہ)

    دستاویز

    جرمن پولیس اہلکاروں نے 8 جولائی 1939 کوبرلن میں ارنا "سارہ"شلیسنگر کو یہ پاسپورٹ جاری کیا تھا۔ پاسپورٹ کا پہلا صفحہ جرمن قوانین کی وضاحت کرتا ہے کہ یہ جرمنی میں موجود یہودیوں کی شناخت کیلئے مہیا کئے گئے ہیں۔ سن 1938 سے جرمن قانون کا تقاضا تھا کہ یہودی عورتیں اس درمیانی نام "سارہ" کو اپنی…

    ارنا "سارہ" شلیسنگر کو جاری کردہ جرمن پاسپورٹ (اندرونی صفحہ)
  • ایلس"سارہ" مایر کو جاری کردہ جرمن پاسپورٹ (اندرونی صفحہ)

    دستاویز

    ایلس مایر کو بنگن، جرمنی میں 24فروری سن 1939 کو ایک جرمن پاسپورٹ جاری کیا گيا۔ مایر کی بیٹی ایلن کا نام بھی پاسپورٹ میں شامل تھا۔ دونوں ماں بیٹیوں کے نام کے درمیان میں "سارہ" نام بھی شامل تھا۔ یہ درمیانی نام 17 اگست،1938 کے قانون کے مطابق ایک لازمی چیز ہو گئی تھی۔ لہذا تمام یہودی عورتوں کے…

    ایلس"سارہ" مایر کو جاری کردہ جرمن پاسپورٹ (اندرونی صفحہ)
  • جعلی شناخت کیلئے ایک دستاویز: سیمون وائل

    دستاویز

    سیمون وائل اس خالی شناختی کارڈ کو رکھتی تھی جس میں اس کی تصویر لگی ہوتی تھی تاکہ اگر اس کے کور کے طور پر "سیمون ورلن" ختم ہو جائے تو اسے جعلی شناخت کی ضرورت ہو گی۔ مزاحمتی کارکن اور ہمدرد سرکاری ملازمین نے اسے مطلوبہ مہریں اور دستخط فراہم کر دئے۔ ایسے جعلی کاغذات کے ذریعے وائل کو ریلیف…

    جعلی شناخت کیلئے ایک دستاویز: سیمون وائل
  • سیمون وائل کا جعلی اسٹوڈنٹ شناختی کارڈ

    دستاویز

    1943 میں ایک نیا شناختی کارڈ حاصل کرنے کے بعد سیمون وائل نے سن 1938-1939 کے کارڈ میں جعل سازی کر کے اپنا نام تبدیل کر کے فرضی نام سیمون ورلن لکھ دیا۔ یہ کارڈ اسٹراس برگ کے اسکول آف سوشل ورک میں داخلے کی تصدیق کرتا تھا۔ جعل سازی کے ذریعے بنائے گئے جھوٹے کاغذات کے استعمال سے وائل فرانس کے شہر…

    سیمون وائل کا جعلی اسٹوڈنٹ شناختی کارڈ
  • سیمون وائل کی ٹیچر کی سند کی جعلی کاپی

    دستاویز

    سیمون وائل نے ایک نئی پہچان ظاہر کرنے کیلئے 1943 کے آخر میں یہ جعلی ڈپلوما اور دوسرے نقلی کاغذات استعمال کئے۔ بطور سیمون ورلن، وہ قید ہونے سے بچی رہی اور اپنی رہائش گاہ بدلتی رہی تاکہ وہ ریلیف اور ریسکیو کی تنظیم اوورے ڈی سیکورز اوکس اینفینٹس (بچوں کی مدد کرنے والی تنظیم او ایس ای) میں…

    سیمون وائل کی  ٹیچر کی سند کی جعلی کاپی
  • سیمون وائل کی کنڈر گارٹن ٹیچر کی سند

    دستاویز

    سیمون وائل نے ایک ڈپلوما، جس سے وہ فرانس میں کنڈرگارٹن میں بچوں کو پڑھا سکتی تھی، سن 1940 میں اسٹراس بورگ کے اسکول آف سوشل ورک سے حاصل کیا تھا تاکہ وہ ریلیف اور ریسکیو کی تنظیم اوورے ڈی سیکورز اوکس اینفینٹس (بچوں کی مدد کرنے والی تنظیم او ایس ای) میں بطور ایک ممبر کے یہودی بچوں کو بچانے…

    سیمون وائل کی کنڈر گارٹن ٹیچر کی سند
  • گریگر ووہلفارٹ کی پھانسی کا نوٹس

    دستاویز

    برلن، جرمنی میں حکام نے باربرا ووہلفارٹ کو یہ نوٹس پہنچاتے ہوئے اطلاع دی کہ اُن کے شویر گریگر ووہلفارٹ کو 7 دسمبر 1939 کی صبح پھانسی دے دی جائے گی۔ اگرچہ وہ مسلح افواج میں خدمات انجام دینے کیلئے جسمانی طور پر غیر موذوں تھے تاہم نازیوں نے فوجی خدمات کی مذہبی طور پر مخالفت کی بنیاد پر اُن…

    گریگر ووہلفارٹ کی پھانسی کا نوٹس
  • ویسٹربورک ٹرانزٹ کیمپ کا ہاتھ سے بنایا ہوا خاکہ

    دستاویز

    ڈچ حکومت نے ان یہودی پناہ گزینوں کو قید کرنے کے لئے ویسٹربورک میں ایک کیمپ قائم کیا جو غیر قانونی طور پر نیدرلینڈ میں داخل ہو گئے تھے۔ ویسٹربورک کے اس ٹرانزٹ کیمپ کا خاکہ کیمپ کے ایک یہودی مکین نے بنایا تھا جو امریکہ ہجرت کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ 1942 کے شروع میں، جرمن قابض حکام نے…

    ویسٹربورک  ٹرانزٹ کیمپ کا ہاتھ سے بنایا ہوا خاکہ
  • شادی کا سرٹفکیٹ جو ڈاکٹر محمد ہیلمی نے حاصل کیا

    دستاویز

    ڈاکٹر ہیلمی کی طرف سے حاصل شدہ شادی کے سرٹفکیٹ میں بتایا گیا ہے کہ اینا گٹ مین (بوروس) کی شادی ڈاکٹر ہیلمی کے  گھر پر ہونے والی تقریب میں  ایک مصری شخص سے ہوئی۔ڈاکٹر ہیلمی نے برلن کے اسلامک انسٹی ٹیوٹ سے بھی ایک سرٹفکیٹ حاصل کیا جس میں تصدیق کی گئی تھی اینا نے اسلام قبول کر لیا تھا۔ یہ…

    ٹیگ: بچاؤ
    شادی کا سرٹفکیٹ جو ڈاکٹر محمد ہیلمی نے حاصل کیا
  • جرمن حراستی کیمپوں میں قیدیوں کی نشاندہی کے لئے استعمال ہونے والی علامات کا چارٹ۔

    مصنوعات

    جرمن حراستی کیمپوں میں قیدیوں کی نشاندہی کے لئے استعمال ہونے والی علامات کا چارٹ۔ ڈخاؤ، جرمنی، مورخہ 1938-1942.

    جرمن حراستی کیمپوں میں قیدیوں کی نشاندہی کے لئے استعمال ہونے والی علامات کا چارٹ۔
  • جعلی دستاویزات چھپانے کے لئے زگوٹا کی جانب سے استعمال کئے جانے والا بڑا لکڑی کا کریٹ

    مصنوعات

    یہودیوں کی امداد کے لئے کونسل (کوڈ نام  ’’زگوٹا‘‘) نے اس بڑے، ڈھکن والے لکڑی کے چیسٹ کو نازی حکام سے نقلی شناختی دستاویزات چھپانے کے لئے استعمال کیا۔ زگوٹا جرمنی کے زیر قبضہ پولینڈ میں پولِش لوگوں اور یہودیوں کی زیر زمین خفیہ نجات دہندہ تنظیم تھی اور دسمبر 1942 سے جنوری 1945 تک کام…

    جعلی دستاویزات چھپانے کے لئے زگوٹا کی جانب سے استعمال کئے جانے والا بڑا لکڑی کا کریٹ
  • سام دشمنی پر مبنی بچوں کی ایک کتاب

    مصنوعات

    نیورم برگ، جرمنی میں بجوں کی سام دشمنی پر مبنی کتاب 1936 میں شائع ہوئی۔ جرمن زبان میں کتاب کے عنوان کا ترجمہ کچھ ہوں ہے " آپ جھاڑی میں چھپی لومڑی پر اور یہودی کی قسم پر بھروسہ نہیں کرسکتے: بچوں اور بڑوں کے لئے ایک تصویری کتاب۔" سرورق پر جھاڑی میں چھپی ہوئی ایک لومڑی اور ایک یہودی کو قسم…

    سام دشمنی پر مبنی بچوں کی ایک کتاب
  • عوامی جگہوں سے یہودیوں کو الگ کر دینے والاسائن

    مصنوعات

    یہودیوں کو الگ کر دینے والے سائن، جیسا کہ اس سائن سے ظاہر ہو رہا ہے، انہیں تمام تر نازی جرمنی میں عوامی جگہوں لگایا گیا تھا (جن میں پارک تھیٹر،سنیما ہال اور ریستوران شامل ہیں)۔ اس سائن پر جرمن زبان میں لکھا ہوا ہے "یہودیوں کی یہاں کوئي ضرورت نہیں ہے۔"

    ٹیگ: جرمنی
    عوامی جگہوں سے یہودیوں کو الگ کر دینے والاسائن
  • لوڈز یہودی بستی سے سنگر کی ایک سلائی مشین

    مصنوعات

    سنگر کی اس سلائی مشین کو پولینڈ میں لوڈز کی یہودی بستی کے موچی استعمال کیا کرتے تھے۔ مئی 1940 سے جرمنوں نے یہودی بستی میں فیکٹریاں قائم کرنا شروع کردیں اور یہودی رہائشیوں کو جبری مشقت کے لئے استعمال شروع کردیا تھا۔ اگست 1942 تک یہودی بستی میں تقریبا 100 فیکٹریاں قائم ہوچکی تھیں۔ بڑی…

    لوڈز یہودی بستی سے سنگر کی ایک سلائی مشین
  • لی چیمبون کے پیسٹر کی انجیل جنہوں نے یہودیوں کو بچایا

    مصنوعات

    یہ خاندانی انجیل آندرے ٹروکمے کی ہے اور اس میں وہ شرحیں بھی ہیں جو اُنہوں نے اپنے وعظ ونصیحت کیلئے تیار کی تھیں۔ ٹروکمے فرانس کے شہر لی ۔ چیمبون ۔ سر ۔ لگنان میں ایک پروٹیسٹنٹ پیسٹر تھے۔ جنگ کے دوران اُنہوں نے اور قصبے کے رہنے والے لوگوں نے یہودیوں خاص طور پر یہودی بچوں اور دوسرے…

    لی چیمبون کے پیسٹر کی انجیل جنہوں نے یہودیوں کو بچایا
  • ماؤتھ ہاؤسن میں لگا ہوا گرینائٹ پتھر

    مصنوعات

    اس تصویر میں اُن 190 گرینائٹ بلاکوں میں سے چند نظر آ رہے ہیں جو آسٹریا میں ماؤتھ ہاؤسن پبلک میموریل نے امریکہ کے ہالوکاسٹ میموریل میوزیم کو عطیہ کئے تھے۔ نازیوں نے 1938 میں ایک پتھر کی کان کے قریب ماؤتھ ہاؤسن حراستی کیمپ قائم کیا تھا۔ قیدیوں کو یہ گرینائٹ پتھر اُٹھا کر 180 سیڑھیاں اوپر…

    ماؤتھ ہاؤسن میں لگا ہوا گرینائٹ پتھر
  • مجڈانک گیس چیمبر کے دروازے کی ڈھلائی

    مصنوعات

    پولینڈ کے شہر لوبلن کے قریب مجڈانک قتل گاہ میں گیس چیمبر کے اس دروازے کی ڈھلائی ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ہالوکاسٹ میموریل میوزیم نے کروائی تھی۔ مجڈانک حراستی کیمپ، جبری مشقت کے کیمپ اور قتل گاہ کے طور پر کام کرتا تحا۔ مجڈانک میں ہر گیس چیمر ایک دھاتی دروازہ کیساتھ منسلک تھا جس کو…

    مجڈانک گیس چیمبر کے دروازے کی ڈھلائی
  • موت کے مارچ میں مرنے والے کے پاسمذہبی مقالے پائے گئے

    مصنوعات

    ایک کشیدہ شدہ بیگ میں ایک جوڑا ٹیفلن۔ ٹیفلن مذھبی چیزیں ہوتی ہیں جنہیں مذہبی یہودی ہفتے کے دنوں میں صبح کی نماز کے دوران پہنتے ہیں۔ یہسیٹ موت کے مارچ میں مرنے والے ایک شخص کے پاس پایا گیا، جسے ریگنزبرگ، جرمنی کے پاس دفنایا گيا تھا۔

    موت کے مارچ میں مرنے والے کے پاسمذہبی مقالے پائے گئے
  • نقشہ جس کا عنوان ہے "آئن سیٹزگروپن اے کی طرف سے کی گئی یہودیوں کی ہلاکتیں"

    مصنوعات

    یہ نقشہ آئن سیٹزگروپن اے (گشتی قاتل یونٹ اے) کی طرف سے کئے جانے والے یہودیوں کے قتلِ عام سے متعلق ایک خفیہ رہورٹ کے ساتھ منسلک تھا۔ رپورٹ پر کوئی تاریخ درج نہیں تھی۔ نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی ٹریبیونل کی کارروائی کے دوران امریکی اور برطانوی استغاثہ کی ٹیموں نے یہ نقشہ شہادت کے…

    نقشہ جس کا عنوان ہے "آئن سیٹزگروپن اے کی طرف سے کی گئی یہودیوں کی ہلاکتیں"
  • وزیٹر پاس

    مصنوعات

    نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مہمانوں کی گیلری کے لئے پاس۔ ایسے پاسز کو اکثر کئی لوگوں نے مشترکہ طور پر استعمال کیا تھا جس سے انہوں نے باری باری اس تاریخ ساز قانونی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔

    وزیٹر پاس
  • کراکو یہودی بستی سے یہ گڑیا

    مصنوعات

    ضوفیا بوروسکا (کرووچ) نے یہ گڑیا امریکی ہالوکاسٹ میموریل میوزیم کو عطیہ کی تھی۔ یہ گڑیا 1930 کی دہائی سے ہے۔ ضوفیا کے والدین نے جنگ سے پہلے اس کو یہ گڑیا دی تھی اور ضوفیا نے اسے پولینڈ کی وولبرم اور کراکو یہودی بستیوں میں اپنے ساتھ رکھا تھا۔ یہ گڑیا اور اس کے خاندان سے متعلق کچھ دوسری…

    کراکو یہودی بستی سے یہ گڑیا
  • کرسٹل ناخٹ کے دوران عبرانی نماز کی کتابوں کے صفحات کو نقصان پہنچا تھا۔

    مصنوعات

    اِن تصاویر میں جو صفحات ہیں وہ عبرانی نماز کی کتابوں کے ہیں جنھیں 9 اور 10 نومبر 1938 کے کرسٹل ناخٹ یعنی "ٹوٹے ہوئے شیشوں کی رات" پوگرام کے دوران تباہ کر دئے گئے تھے۔ یہ صفحات جرمنی کے شہر بوبن ھاؤسن کے سناگاگ کی تباہی کے دوران جل گئے تھے۔ گیسن کی یہودی کمیونٹی نے یہ صفحات ریاستہائے متحدہ…

    ٹیگ: جرمنی
    کرسٹل ناخٹ کے دوران عبرانی نماز کی کتابوں کے صفحات کو نقصان پہنچا تھا۔
  • کیرل برمل کی حراستی کیمپ کی ٹوپی

    مصنوعات

    تھیریسئن شٹٹ سے 1942 میں آشوٹز حراستی کیمپ جلاوطن ہونے کے بعد کیرل نے یہ ٹوپی بونا سنتھیٹک ربر فیکٹری میں جبری مزدور کے طور پر پہنی۔ یہ کمپنی کیمپ کے بونا مونووٹز حصے میں واقع تھی۔

    کیرل برمل کی حراستی کیمپ کی ٹوپی
  • ھوئس کا حلف نامہ

    مصنوعات

    روڈولف ھوئس کا یہ حلف نامہ یہودیوں کو گیس سے مارنے کی تصدیق کررہا ہے۔ اس حلف نامے پر اس نے اس وقت دستخط کئے تھے جب وہ آشوٹز کی قتل گاہ کا کمانڈنٹ تھا۔ جرمنی زبان میں لکھی گئی عبارت کچھ یوں ہے: "میں حلف اُتھا کر کہتا ہوں کہ 1941 سے 1943 تک آشوٹز حراستی کیمپ نمبر 2 میں میری کمان کے دوران 20 لاکھ…

    ھوئس کا حلف نامہ
  • ہوٹل رائچشوف فلائر

    مصنوعات

    ہیمبرگ، جرمنی میں رائچشوپ ہوٹل سے متعلق 1939 کا فلائر۔ فلائر پر لال ٹیگ واضع کر رہا تھا کہ یہودی مہمانوں کو ہوٹل کے ریستوران، بار یا استقبالیہ کمروں میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ہوٹل کی انتظامیہ نے پابندی لگا رکھی تھی کہ یہودی مہمان کھانا اپنے کمروں میں ہی کھائيں۔ 1935 کے نیورمبرگ قانون…

    ٹیگ: جرمنی
    ہوٹل رائچشوف فلائر
  • یونا وائی گوکا ڈکمان کا بنایا ہوا چاقو

    مصنوعات

    یونا وائی گوکا ڈکمان نے اس چاکو کو المونیم اور آری سے اس وقت بنایا تھا جب ایس ایس نے اس کو آشوٹز سے فری برگ جرمنی میں ایک ہوائی جہاز بنانے کی فیکڑی میں جبری مشقت کیلَے 1944میں منتقل کیا۔ وہ اس چاقو کو اپنی روزانہ کی روٹی کی خوراک کو بڑھانے کیلئے آدھا کاٹنے کیلئے استعمال کرتی تھی۔

    یونا وائی گوکا ڈکمان کا بنایا ہوا چاقو
  • یونا وائی گوکا ڈکمان کا بنایا ہوا کنگھا

    مصنوعات

    یونا وائی گوکا ڈکمان نے اس الومنم کنگھے کو ہوائی جہاز کے حصوں سے بنایا تھا جب ایس ایس نے اسے آشوٹز سے فری برگ جرمنی میں ایک ہوائی جہاز بنانے کی فیکڑی میں جبری مشقت کیلئے 1944میں منتقل کیا۔ اُس نے اس کنگھے کو اُس وقت استعمال کرنا شروع کیا جب اُس کے بال پیچھے کی طرف سے دوبارہ اُگنے شروع…

    یونا وائی گوکا ڈکمان کا بنایا ہوا کنگھا
  • "سینٹ لوئیس" کا تصویروں کا البم

    مصنوعات

    "سینٹ لوئيس" کے ایک مسافر کی کھینچی گئی تصویروں کا ایک البم، جس کے سرورق پر جہاز کی ایک تصویر ہے۔ 1939 میں اس جرمن سمندری لائنر پر کیوبا میں عارضی پناہ کی تلاش میں یہودی پناہ گزين سوار ہوئے تھے۔ پناہ گزینوں کو کیوبا میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر اس جہاز کو واپس یورپ جانا پڑا۔

    "سینٹ لوئیس" کا تصویروں کا البم
  • ۔ نیوز میپ برائے مسلح افواج میں شائع امریکی فوجیوں کے لئے اشتہار

    مصنوعات

    امریکی فوجیوں کے لئے تیار کردہ ایک اشتہار۔ " نیوز میپ برائے مسلح افواج،" کے سمندر پار ایڈیشن میں شائع شدہ، یہ ڈایا گرام، نیورمبرگ مدعا علیہان کے خلاف فرد جرم کی وضاحت کرتا ہے۔ 1945۔

    ۔ نیوز میپ برائے مسلح افواج میں شائع امریکی فوجیوں کے لئے اشتہار
  • آزادی کے وقت پایا گیا انجیل کا نسخہ

    مصنوعات

    سوویت فوجیوں نے 1945 میں ساخسین ھاؤسن حراستی کیمپ کو آزاد کرایا۔ سوویت فوجیوں نے کیمپ میں اولڈ اور نیو ٹیسٹیمنٹ کا یہ جرمن ایڈیشن ایک مرے ہوئے قیدی کی لاش پر پایا جو یہوواز وھٹنس کا پیروکار تھا۔ انجیل کا یہ نسخۃ قیدی کے بچے ہوئے رشتہ داروں کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔

    آزادی کے وقت پایا گیا انجیل کا نسخہ
  • ابراہیم لیونٹ کی قیدیوں والی جیکٹ

    مصنوعات

    ابراہیم لیونٹ، جنہیں وارسا بستی سے مجدانک بھیج دیا گيا تھا اور وہاں سے جرمنی کے مختلف حراستی کیمپوں میں منتقل کردیا گيا تھا، اُنہوں نے اس جیکٹ کو بطور یونیفارم پہنا ہوا تھا۔ یہ جیکٹ اُنہیں یونیفارم کے ایک حصے کے طور پر بوخن والڈ حراستی کیمپ میں 1944 میں پہنچنے پر دیا گيا تھا۔

    ابراہیم لیونٹ کی قیدیوں والی جیکٹ
  • اسٹروپ کی رپورٹ کا سرورق

    مصنوعات

    ایس ایس میجر جنرل جوئرگن اسٹروپ، جرمن فوجوں کا کمانڈر جس نے وارسا یہودی بستی کی بغاوت کو دبایا تھا۔ اُس نے تصویروں کا ایک البم اور دوسرا مواد جمع کیا۔ یہ البم بعد میں "اسٹروپ کی رپورٹ" کے نام سے جانا گيا۔ اس البم کو نیورمبرگ بین الاقوامی فوجی عدالت میں شہادت کے طور پر متعارف کرایا گیا…

    اسٹروپ کی رپورٹ کا سرورق
  • انتخابی پوسٹر

    مصنوعات

    اس انتخابی پوسٹر میں جرمنوں سے ہٹلر کے چنے گئے رائش سٹاگ (جرمن پارلیمنٹ) کے امیدواروں کو ووٹ دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ اس پوسٹر میں ہٹلر کے اقدامات کی تفصیلات موجود ہیں اور اس کے ایک حصے میں یہ لکھا گیا ہے: 'آٹھ مہینوں میں سوا دو ملین جرمنوں کو دوبارہ روزگار اور روزی مل گئی ہے! سماجی…

    انتخابی پوسٹر
  • بچاؤ کے لئے استعمال ہونے والی ایک ڈینش کشتی

    مصنوعات

    "سن شائن" (سابق "لوری فیکس") نامی اس کشتی کو دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈینش پناہ گزینوں کو جرمنی کے مقبوضہ ڈنمارک سے غیرجانبدار سیوڈن لے جانے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔

    بچاؤ کے لئے استعمال ہونے والی ایک ڈینش کشتی
  • بین الاقوامی فوجی عدالت کے پروگرام کا صفحہ

    مصنوعات

    عدالتی کمرے کا فلور پلان۔ یہ فلور پلان نیورمبرگ، 1945 میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کےکتابچے میں شائع ہوا۔

    بین الاقوامی فوجی عدالت کے پروگرام کا صفحہ
  • بین الاقوامی فوجی عدالت کے پروگرام کا صفحہ نمبر1

    مصنوعات

    نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا پہلا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں پیش کیا گیا ہے۔ اس صفحہ میں شامل ہیں: ہرمن گورنگ، روڈولف ہیس، جوواچم وون ربن ٹروپ اور ایلفریڈ روزن برگ، ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی…

    بین الاقوامی فوجی عدالت کے پروگرام کا صفحہ نمبر1
  • بین الاقوامی فوجی عدالت کے پروگرام کا صفحہ نمبر4

    مصنوعات

    نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا چوتھا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شائع ہوا۔ اس صفحہ میں شامل ہیں: ہجلمار شاخٹ، کارل ڈونٹز، بالڈور وان شیراک، فرٹز سوکل، اور البرٹ سپیر۔ ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی مختصر …

    بین الاقوامی فوجی عدالت کے پروگرام کا صفحہ نمبر4
  • بین الاقوامی فوجی عدالت کے پروگرام کا صفحہ نمبر5

    مصنوعات

    نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا پانچواں صفحہ۔ یہ مندرجات آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شائع ہوا۔ اس صفحے پے مختصر سوانح عمری کی معلومات کے ساتھ : البرٹ سپیر، فرینز وون پیپن، الفریڈ جوڈل، کونسٹنٹائن وون نیورتھ، آرٹر…

    بین الاقوامی فوجی عدالت کے پروگرام کا صفحہ نمبر5
  • بین الاقوامی فوجی عدالتی کے پروگرام کا سرورق

    مصنوعات

    ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے کا سرورق جو نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں تقسیم کیا گیا۔

    بین الاقوامی فوجی عدالتی کے پروگرام کا سرورق
  • بین الاقوامی فوجی عدالتی کے پروگرام کا صفحہ نمبر3

    مصنوعات

    نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا تیسرا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شامل کیا گیا ہے۔ اس صفحے پر شامل ہیں: جولیئس اسٹرائیکر، ولھیم کیٹل، والٹر فنک، اور ہجلمار شاخٹ. ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی مختصر معلومات…

    بین الاقوامی فوجی عدالتی کے پروگرام کا صفحہ نمبر3
  • پناہ گزیں کا سوٹ کیس

    مصنوعات

    ایک یہودی پناہ گزیں کا استعمال شدہ سوٹ کیس (1939) جو نازیوں کے مقبوضہ یورپ سے جاپان بھاگ گیا تھا۔ سوٹ کیس پر سفر کے بہت سے لیبل لگے ہوئے ہیں، جن میں (اوپربائیں طرف) ماسکو کے ایک ہوٹل، (اوپر کی طرف درمیان میں) نیویارک ائیرلائن اور جاپان کے چھ ہوٹلوں کے لیبل لگے ہوئے ہیں۔ [یونائیٹڈ اسٹیٹس…

    پناہ گزیں کا سوٹ کیس
  • پولینڈ کے یہودی پناہ گزین موم بتیوں کو ولنا لے گئے

    مصنوعات

    موم بتیوں کا ایک جوڑا جو پولینڈ میں خریدا گیا تھا اور ہر جمعہ کی شام کو یہودی ہفتے کی عبادت کے دوران استعمال کیا جاتا تھا۔ پولینڈ کے یہودی پناہ گزین 1939 میں پولینڈ پر جرمن حملے کے دوران فرار ہوتے ہوئے یہ موم بتیاں اپنے ساتھ ولنا لے آئے۔

    پولینڈ کے یہودی پناہ گزین موم بتیوں کو ولنا لے گئے
  • تورات کے رولوں کی بے حرمتی

    مصنوعات

    تورات کے ان رولوں میں سے ایک ویانا کے سناگاگ سے اور دوسرا رول ماربرگ سناگاگ سے ہے۔ کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے ہوئے شیشوں کی رات") کے دوران ان رولوں کی بے حرمتی کی گئی تھی، یہ یہود مخالف متشدد پوگرام 9 اور 10 نومبر 1938 کو ہوا تھا۔ یہ منظم قتل عام پورے جرمنی میں ہوا۔ اُس وقت اس میں آسٹریا اور…

    تورات کے رولوں کی بے حرمتی
  • جولیان نوگا قیدی کا یونیفارم جیکٹ

    مصنوعات

    فلاسین برگ حراستی کیمپ سے ملی ایک نیلی اور سلیٹی دھاری دار جیکٹ۔ جیکٹ کے بائيں طرف سامنے والے حصے پر لکھا حرف "پی" یہ اشارہ کرتا ہے کہ اسے پولینڈ سے تعلق رکھنے والے کسی غیر یہودی قیدی نے پہنا تھا۔ جرمن زبان میں "پول" کے لئے "پی" لکھا جاتا تھا۔ قیدی جولیان نوگا نے اپنی اس جیکٹ کو…

    جولیان نوگا قیدی کا یونیفارم جیکٹ
  • حینا میولر کا حراستی کیمپ کا اسکرٹ

    مصنوعات

    حینا کیولر نے اس اسکرٹ کوجیبیں بنانے کیلئے کناروں کو استعمال کرتے ہوئے اسے تبدیل کردیا تھا، یہ اسکرٹ حینا کو 1944 میں آشوٹز حراستی کیمپ میں دیا گیا تھا۔

    حینا میولر کا حراستی کیمپ کا اسکرٹ
  • دا ٹائمز، 17 اگست، 1921

    مصنوعات

    لندن ٹائمز کے اس مضمون میں ، رپورٹر فلپ گریوز نے مارس جولی کی تصنیف میکیاولی اور مانٹیسکیو کے درمیان جہنم میں مکالمہ (1864)کے اقتباسات کا پروٹوکولز آف دی ایلڈرلی آف زائن کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پروٹوکولز چربہ تھے۔ دیگر تحقیقات سے معلوم ہوا کہ پرشین ناول…

    دا ٹائمز، 17 اگست، 1921
  • دا ٹائمز، 17 اگست، 1921

    مصنوعات

    لندن ٹائمز کے اس مضمون میں ، رپورٹر فلپ گریوز نے مارس جولی کی تصنیف میکیاولی اور مانٹیسکیو کے درمیان جہنم میں مکالمہ (1864)کے اقتباسات کا پروٹوکولز آف دی ایلڈرلی آف زائن کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پروٹوکولز چربہ تھے۔ دیگر تحقیقات سے معلوم ہوا کہ پرشین ناول…

    دا ٹائمز، 17 اگست، 1921
  • دا ٹائمز، 17 اگست، 1921

    مصنوعات

    لندن ٹائمز کے اس مضمون میں ، رپورٹر فلپ گریوز نے مارس جولی کی تصنیف میکیاولی اور مانٹیسکیو کے درمیان جہنم میں مکالمہ (1864)کے اقتباسات کا پروٹوکولز آف دی ایلڈرلی آف زائن کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پروٹوکولز چربہ تھے۔ دیگر تحقیقات سے معلوم ہوا کہ پرشین ناول…

    دا ٹائمز، 17 اگست، 1921
  • دا ٹائمز، 17 اگست، 1921

    مصنوعات

    لندن ٹائمز کے اس مضمون میں ، رپورٹر فلپ گریوز نے مارس جولی کی تصنیف میکیاولی اور مانٹیسکیو کے درمیان جہنم میں مکالمہ (1864)کے اقتباسات کا پروٹوکولز آف دی ایلڈرلی آف زائن کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پروٹوکولز چربہ تھے۔ دیگر تحقیقات سے معلوم ہوا کہ پرشین ناول…

    دا ٹائمز، 17 اگست، 1921

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.