<p>يہودی قیدیوں کی ایک سواری  برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔ چکوسلواکیا، 1942</p>

مضمون

ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں مضامین کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ نازیوں کا اقتدار میں آنا، ہولوکاسٹ کیسے اور کیوں ہوا، نازی کیمپوں اور یہودی بستیوں میں زندگی، اور جنگ کے بعد کے عدالتی کیسز جیسے موضوعات کے بارے میں مزید جانیں۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "مضمون" کیلئے 101-124 کے 255 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں |

  • شراکت (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    شراکت کاروں نے ہولوکاسٹ زمانے کے سفاک ترین مظالم روا رکھے تھے۔ یہود دشمنی، قوم پرستی، نسلی بنیاد پر نفرت، اشتراکیت دشمنی اور مفاد پرستی نے جرمن مقبوضہ علاقوں کے بہت سے شہریوں کو یورپی یہودیوں کے خاتمے کیلئے نازی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کی جانب مائل کیا۔ جرمنی کے حلیف ممالک نے یہود…

  • شمالی افریقہ میں فوجی کارروائیاں

    مضمون

    دوسری عالمی جنگ کے دوران شمالی افریقہ میں فوجی کارروائیاں 13 ستمبر 1940 اور 13 مئی 1943 کے درمیان کی گئیں۔ یہ کارروائیاں مغربی اتحادیوں اور حلیف قوتوں دونوں کیلئے حساس نوعیت کی اہمیت رکھتی تھیں۔ حلیف طاقتوں کی کوشش تھی کہ وہ اتحادیوں کیلئے مشرقِ وسطٰی سے تیل کی سپلائی منقطع کردیں، حلیف…

  • شمالی افریقہ میں یہودی: جبر و ستم اور مزاحمت

    مضمون

    شمالی افریقہ کے یہودی نسبتاً خوش قسمت تھے کیونکہ وسطی اور مشرقی یورپ میں واقع جرمن حراستی کیمپوں سے اُن کے فاصلے نے یورپ میں اُن کے ہم مذہب افراد کے انجام سے بچنے کا موقع فراہم کیا۔ وہ اِس لئے بھی خوش قسمت تھے کہ اُنہیں جرمن حکمرانی کے تحت رہنا نہیں پڑا۔ جرمنوں نے مراکش یا الجزائر پر…

  • شکار ہونے والوں کی تلاش

    مضمون

    1939 میں جرمن حکومت نے جرمنی میں رہنے والے تمام افراد کی مردم شماری کروائی۔ مردم شماری کرنے والوں نے ہر فرد کی عمر، جنس، رہائش، پیشہ، مذہب اور ازدواجی حیثیت کا ریکارڈ لیا، اور انہوں نے پہلی دفعہ افراد کی نسل کو ان کے نانا، نانی، دادا یا دادی کی نسل کے حوالے سے دیکھا۔ ان معلومات کو بعد…

    شکار ہونے والوں کی تلاش
  • صیہونی زعماء اور راہنماؤں کے خفیہ اجلاسوں کی تفصیل

    مضمون

    "اگر کبھی کوئی تحریر وسیع پیمانے پر نفرت پیدا کر سکتی ہے تو وہ یہی تحریر ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ کتاب جھوٹ اور تضحیک پر مبنی ہے۔" یہ بات نوبل انعام یافتہ ایلی ویزل نے کہی ہے۔ صیہونی زعماء کے خفیہ اجلاسوں کی تفصیل دور جدید میں سب سے زیادہ رسوا کن اوروسیع پیمانے پر تقسیم کی جانے والی یہود مخالف…

    صیہونی زعماء اور راہنماؤں کے خفیہ اجلاسوں کی تفصیل
  • صیہونی زعماء کے خفیہ اجلاسوں کی تفصیل: ٹائم لائن

    مضمون

    صیہونی راہنماؤں کی گاہے بگاہے منعقد ہونے والی ملاقاتوں کے اوقات کار کی یہ تفصیل جدید دور میں صیہونیت مخالف اشاعت کی سب سے وسیع پیمانے پر کی جانے والی تقسیم ہے۔ "دا پروٹوکولز" یہودی راہنماؤں کے خفیہ اجلاسوں اور ملاقاتوں کا ریکارڈ ہے جسے مبینہ طور پر دنیا پر غلبہ حاصل کرنے کی سازش کے…

    صیہونی زعماء کے خفیہ اجلاسوں کی تفصیل: ٹائم لائن
  • ظلم روا رکھنے والے (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    نازی حکومت کے اعلی گارڈ ایس ایس "فائنل حل" کے اہم عناصر تھے جو یورپی یہودیوں کو قتل کرنے کا منصوبہ تھا۔ ایس ایس کے سربراہ ہینرک ہملراور اس کے ماتحت ہارڈ ہیڈرچ, کرٹ ڈیلوئج اور دوسروں نے ایڈولف ہٹلر کے تحت ایس ایس اور پولیس ریاست کو قا‏ئم کیا اور قیادت کے نظریاتی ایجنڈے کی کوششوں کی…

  • عوام کو گمراہ کرنا

    مضمون

    "عقل یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ ہزاروں اور لاکھوں یہودیوں کا قتل عام ممکن تھا،" اسحاق زوکرمین، وارسا میں صیہونی مزاحمت کے قائدایڈولف ہٹلر کی تائید نہ کرنے والے جرمن عوام کی اکثریت پر فتح حاصل کرنے اور نازی انتہا پسندانہ پروگرام کو آگے بڑھانے میں، جس کے لئے عوام کے ایک بہت بڑے طبقے کی…

    عوام کو گمراہ کرنا
  • غیر یہودی مزاحمت : ایک جائزہ

    مضمون

    1933 اور 1945 کے درمیان کئی ہزار لوگوں نے تشدد اور عدم تشدد کے ذرائع استعمال کرتے ہوئے نازیوں کے خلاف مزاحمت کی۔ نازیوں کے ابتدائی مخالفوں میں کمیونسٹ، سوشلسٹ اور ٹریڈ یونینوں کے راہنما شامل تھے۔ اگرچہ بڑے دھارے کے چرچ سے متعلقہ دینی رہمناؤں نے نازی نظام سے تعاون کیا یا پھر اس کی…

  • غیر یہودی مزاحمت (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    1933 اور 1945 کے درمیان جرمنی اور جرمن مقبوضہ علاقوں دونوں میں بھی مختلف قسم کے گروپوں نے نازی حکومت کے خلاف مزاحمت کی۔ نازیوں کے ابتدائی مخالفین میں سوشلٹ اور تجارتی یونین قائدین کی جماعتیں شریک تھیں۔ جولائی 1944 میں جرمن سیاستدانوں اور فوجی لیڈروں کے ایک چھوٹے سے گروپ نے ایڈولف ہٹلر کو…

  • فرانس کی وکی حکومت کی طرف سے شمالی افریقہ کے یہودیوں کے خلاف امتیازی سلوک

    مضمون

    فرانس کی تین شمالی افریقی نوآبادیوں الجزائر، مراکش اور تیونس میں ہالوکاسٹ کی تاریخ دراصل اُس دور میں فرانس کی تقدیر کے ساتھ وابستہ رہی۔ مئی 1940 میں جرمنی کے حملے کے بعد فرانس کو جلد ہی شکست ہو گئی۔ وزیر اعظم پال رینوڈ نے استعفٰی دے دیا۔ پہلی جنگ عظیم کے مقبول ہیرو مارشل ہینری پیٹین…

  • فرینچ شمالی افریقہ کی یہودی آبادی

    مضمون

    1939 میں فرینچ شمالی افریقہ تین نوآبادیوں پر مشتمل تھا جن میں الجزائر، مراکش اور تیونس شامل تھے۔ اِن تینوں نو آبادیوں میں سب سے بڑی آبادی عرب اور بربر مسلمانوں کی تھی جن میں فرانس اور دیگر جنوبی یورپ کے ملکوں سے آ کر آباد ہونے والے بھی شامل ہو گئے۔ وہ خاص طور پر الجزائر میں آباد ہوئے۔…

  • فوج کا کردار

    مضمون

    یہودیوں اور دوسرے گروہوں پر ظلم و ستم صرف ہٹلر اور دیگر نازی حریت پسندوں کے اقدامات کا نتیجہ نہیں تھا۔ نازی رہنماؤں کو متنوع شعبوں میں کام کرنے والے پیشہ ور افراد کی سرگرم مدد یا تعاون کی ضرورت ہوتی تھی جو بہت سے معاملات میں حقیقی طور پر نازی نہیں تھے۔ فوج نے نازی طاقت کے استحکام اور…

    فوج کا کردار
  • قائد بنانا

    مضمون

    کتنے لوگ دل سے اسے [ہٹلر کو] اپنا مددگارن، نجات دہندہ اور ناقابل برداشت دکھ سے نکالنے والا سمجھتے ہیں۔— لوئس سولمیٹز، ہیمبرگ کے اسکول ٹیچر، 1932۔ عوام میں کسی کرشماتی لیڈر کی گہری خواہش نے پروپیگنڈا کے استعمال کیلئے زرخیز زمین تیار کی۔ سیاسی عدم استحکام کے ویمر دور کے دوران عوام…

    قائد بنانا
  • قابل اعتبار تاریخی ذرائع کی شناخت کیسے کی جائے

    مضمون

    ایک متجسس قاری یا طالب علم مشکوک یا مکمل طور پر بے بنیاد بیانات اور دعووں کے مقابلے میں "اچھی تاریخ" کا تعین کیسے کر سکتا ہے؟ ذمہ دار تاریخی تفتیش کی خصوصیات، طریقہ کار، اور طرز عمل کیا ہوتا ہے؟

    قابل اعتبار تاریخی ذرائع کی شناخت کیسے کی جائے
  • قتل کے مراکز میں

    مضمون

    جلاوطنی کی ٹرینوں کے قتل کے مراکز میں پہنچنے کے بعد محافظوں نے جلاوطن ہونے والوں کو نکال کر قطار میں کھڑا ہونے کو کہا۔ پھر انہیں ایک انتخابی عمل سے گذارا گیا۔ مردوں کو عورتوں اور بچوں سے الگ کردیا گيا۔ ایک نازی جو عام طور پر ایک ایس ایس کا ڈاکٹر ہوتا تھا، جلدی سے ہر شخص کو دیکھ کر…

    قتل کے مراکز میں
  • قتل گاہوں کی طرف جلاوطنی

    مضمون

    1941 میں نازی قیادت نے "حتمی حل" کے اطلاق کے طور پر یورپی یہودیوں کے منظم قتل پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔ کنسنٹریشن کیمپوں کے برعکس، جو بنیادی طور پر نظر بندی اور مزدوری کے مراکز تھے، قتل گاہیں (جن کو عموما "قلع قمع کے کیمپس" یا "موت کے کیمپس" کہا جاتا تھا) وہ مقامات تھے جہاں پر "حتمی حل"…

    قتل گاہوں کی طرف جلاوطنی
  • قتل کے مراکز کی بغاوتیں

    مضمون

    وارسا کی یہودی بستی کی بغاوت کے دیکھا دیکھی دوسری یہودی بستیوں اور قتل کے مراکز میں بغاوتیں شروع ہوگئيں۔ مزاحمت کرنے والوں کو معلوم تھا کہ وہ برتر جرمن قوتوں کے خلاف جیت نہيں سکتے تھے۔ اس کے باوجود بھی انہوں نے لڑنے کا فیصلہ کیا۔ مئی 1943 میں ٹریبلنکا جلاوطن ہونے والے یہودیوں کی آخری…

    قتل کے مراکز کی بغاوتیں
  • قتل گاہيں (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    نازیوں نے فعال اجتماعی قتل کیلئے قتل گاہیں قائم کی تھیں۔ حراستی کیمپوں کے برعکس جو بنیادی طور پر نظر بندی اور جبری مزدوری کے مراکز تھے، قتل گاہیں (جن کو "خاتمے کے کیمپ" یا "موت کے کیمپ" بھی کہا جاتا تھا) صرف "موت کی فیکٹریاں" تھیں۔ جرمن ایس ایس اور پولیس نے قتل کے مراکز میں بھی زہریلی گیس…

  • قتل گاہیں : ایک جائزہ

    مضمون

    نازیوں نے وسیع پیمانے پر لوگوں کو مؤثر طریقے سے ہلاک کرنے کیلئے قتل گاہیں قائم کیں۔ عقوبتی کیمپوں کے برعکس جو بنیادی طور پر حراست اور مشقت کے مراکز کے طور پر استعمال کئے جاتے تھے، قتل گاہیں حقیقتاً "موت کی فیکٹریاں" تھیں۔ اِنہیں بعض اوقات "خاتمے کے کیمپ" یا "موت کے کیمپوں" کے نام سے بھی…

    قتل گاہیں : ایک جائزہ
  • قوم کو تیار کرنا

    مضمون

    جرمن حکومت بحران میں1919 سے 1932 تک جرمنی میں اتحادی حکومتوں کا ایک سلسہ جاری جاری رہا۔ یہ جرمن تاریخ کا وہ دور تھا جس میں اس کا نام ویمر ریپبلک تھا۔ اس وقفے کے دوران کوئی بھی واحد سیاسی پارٹی پارلیمانی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی۔ اقتصادی پالیسیوں پرعدم اتفاق اور بائیں اور دائیں…

    قوم کو تیار کرنا
  • لی چیمبون ۔ سر ۔ لیگنان

    مضمون

    کوئی یہ نہيں پوچھتا تھا کہ کون یہودی ہے اور کون نہیں ہے۔ کوئی یہ نہيں پوچھتا تھا کہ آپ کا تعلق کہاں سے تھا۔ کوئی یہ سوال نہیں کرتا تھا کہ آپ کا باپ کون تھا یا آپ کے پاس پیسے تھے یا نہيں۔ اُنہوں نے بس ہمیں قبول کر لیا، ہمیں محبت کے ساتھ لے گئے، بچوں کو پناہ دی۔ اکثر تو اپنے والدین کے بغیر…

    لی چیمبون ۔ سر ۔ لیگنان
  • مارٹن نیمولر: "پہلی بار وہ آئے..."

    مضمون

    مارٹن نیمولر (1984–1892) جرمنی میں ایک ممتاز لوتھرن پادری تھے۔ 1920 اور 1930 کی دہائیوں کے اوائل میں وہ بہت سے نازی نظریات سے ہمدردی رکھتے تھے اور بنیادی طور پر دائیں بازو کی سیاسی تحریکوں کی حمایت کرتے تھے۔ لیکن 1933 میں ایڈولف ہٹلر کے اقتدار میں آنے کے بعد نیمولر پروٹسٹنٹ چرچ میں ہٹلر کی…

    مارٹن نیمولر: "پہلی بار وہ آئے..."
  • ماہرین تعلیم اور اساتذہ کا کردار

    مضمون

    یہودیوں اور دوسرے گروہوں پر ظلم و ستم صرف ہٹلر اور دیگر نازی کٹر اور میتعب افراد کے اقدامات کا نتیجہ نہیں تھا۔ نازی رہنماؤں کو متنوع شعبوں میں کام کرنے والے پیشہ ورانہ افراد کی سرگرم مدد یا تعاون کی ضرورت ہوتی تھی جو بہت سے معاملات میں نازیوں سے متفق نہیں تھے۔ اساتذہ اور یونیورسٹی کے…

    ٹیگ: بچے
    ماہرین تعلیم اور اساتذہ کا کردار

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.