زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
مئی 1940 میں جب جرمنی نے نیدرلینڈ پر حملہ کیا اتو اس وقت ٹینا میڈیکل کی طالبہ تھیں۔ ٹینا اور اُن کے ساتھیوں نے خفیہ تنظیم میں شمولیت اختیار کر لی اور وہ جنگ کے آغاز ہی سے یہودیوں کو اپنے گھر میں چھپنے کی سہولت فراہم کرتی تھیں۔ ٹینا یہودی بچوں کو بستیوں سے باہر اسمگل کرنے میں مدد کرتیں،…

پال ایگرٹ کو دماغی طور پر کمزور قرار دے دیا گیا۔ گیارہ سال کی عمر میں اسے معذور قرار دے دیا گیا اور اس کو بتائے بغیر اُس کی نس بندی کر دی گئی۔ ھیلگا گراس ہیمبرگ، جرمنی میں بہرے بچوں کے ایک اسکول میں پڑھتی تھی۔ سولہ سال کی عمر میں 1939 میں اُس کی بھی نس بندی کر دی گئی۔ انیس سال کی عمر میں…
پریبن مچھیروں کے ایک چھوٹے سے گاؤں اسنیکرسٹن کے ایک پروٹیسٹنٹ خاندان میں پیدا ہوئے۔ جرمنی نے 1940 میں ڈنمارک پر حملہ کر دیا۔ پریبن مزاحمت کرنے والی جماعت کے پیغام رساں بن گئے۔ جب اکتوبر 1943 میں گسٹاپو (جرمن خفیہ اسٹیٹ پولس) نے ڈنمارک میں یہودیوں کو شکار کرنا شروع کیا تو پریبن نے سمندر…

پریبن ماہی گیروں کے ایک چھوتے سے گاؤں اسنیکرسٹن کے ایک پروٹسٹنٹ خاندان میں پیدا ہوا۔ جرمنی نے 1940 میں ڈنمارک پر حملہ کیا۔ پریبن مزاحمت کرنے والی جماعت کا پیغام رساں بن گیا۔ جب گسٹاپو (جرمن خفیہ اسٹیٹ پولیس) نے اکتوبر سن 1943 میں ڈنمارک میں یہودیوں کو نشانہ بنانا شروع کیا تو پریبن نے…
پیٹ ان ہزاروں امریکی نرسوں میں سے ایک تھیں جنہوں نے یورپ میں حراستی کیمپوں کو آزاد کرانے کے دوران ہسپتالوں سے لوگوں کے انخلاء کیلئے کام کیا تھا۔ اُنہوں نے کیمپ میں زندہ بچ جانے والوں کی دیکھ بھال کی جن میں سے اکثر کی حالت آزادی کے وقت نازک تھی۔

1980 اور 1990 کی دہائیوں میں پیٹر بلیک ریاستہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ انصاف کے خصوصی تحقیقاتی شعبے میں جنگی مجرموں کا سراغ لگانے اور ان پر مقدمے دائر کرنے والی ٹیم کے ایک رکن کی حیثیت سے کام کرتے تھے۔ بلیک نے بعد میں ریاستہائے متحدہ امریکہ ہولوکاسٹ میموریل میوزیم میں ایک سینئر تاریخ…
سن 1939 میں جب پولش فوج میں چیم کی تعیناتی شیڈول کے مطابق ختم ہونے والی تھی، جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کر دیا۔ جرمنوں نے چیم کو گرفتار کیا اور اس کو زبردستی مشقت کے لئے جرمنی بھیج دیا۔ بطور ایک یہودی جنگی قیدی کے چیم کو بعد میں پولینڈ لوٹا دیا گيا۔ بعد میں اس کو سوبیبور کیمپ میں بھیج دیا…
1939 میں جب پولینڈ کی فوج میں چیم کی تعیناتی کی مدت ختم ہونے والی تھی تو جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کردیا۔ جرمنوں نے چیم کو گرفتار کر لیا اور اُنہیں جبری مشقت کیلئے جرمنی بھیج دیا۔ بطور ایک یہودی جنگی قیدی کے چیم بعد میں پولینڈ واپس آ گئے۔ بالآخر اُنہیں سوبی بور کیمپ پہنچا دیا گیا جہاں اُن…

مشیگن کی وین اسٹیٹ یونیورسٹی میں طبی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہیرلڈ نے 1942 میں فوج میں شمولیت اختیار کر لی۔ وہ 107 ویں ایویکویشن ہسپتال سے منسلک ہو گئے۔ یونٹ نے ناردرن آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ میں تربیت مکمل کی اور پھر جون 1944 میں نارمنڈی کے حملے کے دوران اس نے یو ایس فرسٹ آرمی کا ساتھ دیا۔…
جرمنی نے 1939 میں پولینڈ پر حملہ کیا اور 1940 میں وارسا میں ایک یہودی بستی قائم کی۔ جب ڈورس کے والدین کو جلاوطن کر دیا گیا تو وہ اپنی بہن اور دوسرے رشتہ داروں کے ساتھ روپوش ہو گئیں۔ ڈورس کی بہن اور اُن کے ایک چچا کو ہلاک کر دیا گیا اور اُنہیں معلوم ہوا کہ اُن کے والدین کو بھی قتل کیا جا چکا…
جرمنی کے پولینڈ پر 1939 میں حملے کے بعد ڈورا کا خاندان لتھوانیا کے شہر ویلنا بھاگ گیا۔ جب جرمنی نے ویلنا پر قبضہ کر لیا تو ڈورا کے والد کو قتل کردیا گیا اور باقی ماندہ خاندان کو ویلنا یہودی بستی میں قید کردیا گیا۔ ڈورا، اُن کی بہن اور اُن کی والدہ کو لاٹویا کے کائزروالڈ کیمپ میں بھجوا…
ٹوسون، ایری زونا کے ڈیلیس پیٹن 70 ویں پیدل فوج کے ایک رکن تھے۔ 1945 میں آزاد کرانے والے دوسرے فوجیوں کے ساتھ وہ بھی ڈاخو کیمپ میں داخل ہوئے جہاں اُنہیں بچے ہوئے لوگوں اور اس قتل و غارت کے شواہد کا سامنا ہوا۔
جرمنی نے ڈیوڈ کے قصبے پر 1944 میں قبضہ کرلیا جو پہلے ہنگری کے تسلط میں تھا۔ ڈیوڈ کو آشوٹز کیمپ میں بھیج دیا گیا اور پھر اُن کے والد کے ساتھ اُنہیں پلاسزوف پہنچا دیا گیا۔ ڈیوڈ کو گراس روزن کیمپ اور ریخن باخ (لینگین بیلاؤ) میں بھیج دیا گيا۔ اُس کے بعد جانوروں کی گاڑی میں وہ 150 لوگوں میں شامل…
جیسے ہی نازیوں کی یہودی مخالف پالیسی نے زور پکڑا، کرٹ کے خاندان نے جرمنی سے فرار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ کرٹ سن 1937 میں امریکہ چلے آئے۔ لیکن اُن کے والدین دوسری جنگ عظیم چھڑنے سے پہلے جرمنی چھوڑنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ کرٹ کے والدین کو آخر کار جرمن مقبوضہ پولینڈ کے آش وٹز کیمپ میں…
جب نازیوں کی یہود مخالف پالیسی میں شدت آئی تو کرٹ خاندان نے جرمنی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ کرٹ 1937 میں امریکہ کیلئے روانہ ہوئے لیکن اُن کے والدین جنگِ عظیم دوم سے پہلے وہاں سے نکلنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ کرٹ کے والدین کو جلاوطن کر کے آش وٹز کیمپ بھیج دیا گیا۔ یہ کیمپ جرمن مقبوضہ پولیند…
گرڈا اور اُن کے والدین نے مئی 1939 میں "سینٹ لوئس" جہاز سے کیوبا کا سفر کرنے کے لئے ویزا حاصل کیا۔ جب جہاز ہوانا کی بندرگاہ پر پہنچا تو اکثر پناہ گزینوں کو داخلے کی اجازت نہیں ملی اور جہاز کو یورپ واپس لوٹنا پڑا۔ گرڈا اور اُن کے والدین بیلجیم میں اتر گئے۔ مئی 1940 میں جرمنی نے بیلجیم پر…
1939 میں گرڈا کے بھائی کو جبری مشقت کے لئے جلاوطن کردیا گیا۔ جون 1942 میں گرڈا کے خاندان کو بیلسکو یہودی بستی سے جلاوطن کیا گيا۔ اُن کے والدین کو آشوٹز کیمپ میں بھیجا گیا جبکہ گرڈا کو گراس روزن کیمپ سسٹم میں بھیج دیا گیا جہاں اُنہوں نے جنگ کے باقی عرصے کے دوران ٹکسٹائل فیکٹریوں میں جبری…
سن 1939 میں گرڈا کے بھائی کو زبردستی مزدوری کے لئے جلاوطن کر دیا گیا۔ جون 1942 میں گرڈا کے خاندان کو بئیلسکو یہودی بستی سے جلاوطن کر دیا گيا جب کہ اس کے والدین کو آش وٹز میں بھجوا دیا گيا۔ گرڈا کو گراس روزن کیمپ میں بھیج دیا گیا جہاں اس نے جنگ کے باقی حصے کے دوران ٹیکسٹائل فیکٹریوں میں…
گرڈا جرمنی کے ایک چھوٹے سے قصبے آنس ناخ کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں جہاں اُن کے والد ایک یہودی قصاب کی حیثیت سے کام کرتے تھے۔ وہ 1936 تک جرمن اسکولوں میں تعلیم حاصل کرتی رہیں اور پھر ایک یہودی اسکول میں داخلے کے لئے برلن چلی گئیں۔ وہ نومبر 1938 میں کرسٹل ناخٹ (ٹوٹے شیشوں کی رات) کے…
ھینے کے خاندان کا ایک فوٹوگرافی کا اسٹوڈیو تھا۔ اکتوبر 1940 میں اُنہیں اور اُن کے خاندان کے ارکان کو جنوبی فرانس میں گرس کیمپ میں منتقل کر دیا گیا۔ ستمبر 1941 میں چلڈرنز ایڈ سوسائٹی (او۔ ایس۔ ای) نے ھینی کو بچایا اور وہ لی چیمبون ۔ سر ۔ لگنون میں بچوں کے ایک رہائشی مرکز میں چھپ گئیں۔ اُن کی…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.